بیرسٹر گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد کرنے پر ن لیگ کا سخت ردعمل

barii1h121.jpg

عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر خان کو تحریک انصاف کا چئیرمین نامزد کرنے پر ن لیگ کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ ایک وکیل کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد ککے ثابت ہوگیا کہ عمران خان ایک خودغرض اور خودپرست شخص ہے۔

خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہ اکہ عمران خان کا تحریک انصاف کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں تحریک انصاف کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔

انکا کہنا تھا کہ دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔
https://twitter.com/x/status/1730034601542754661
مائزہ حمید نے ردعمل دیا کہ ایک کمزور ، سیاسی نومولود اور اپنے ذاتی وکیل کو اپنا جانشین بنا کر عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک خودغرض اور خود پرست شخص ہے ۔۔ اسکا سب کچھ اپنے گرد ہی گھومتا ہے وہ کسی پے بھی اعتبار نہیں کرتا ۔۔امید ہے اس با ر پی ٹی آئی کا مخلص ورکر یہ فیصلہ قبول نہیں کرے گی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1730068931644162323
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نون لیگ کے خاندان کے زاتی غلام سیاستدان تو نواز شریف نے پارٹی چئر مین اور صدر بنائے ہوے ہیں باری باری۔؟شریف خاندان کے پیدا ہونے والے بچوں کے لئے بھی سیاسی عہدے طے ہیں اور یہ غلام سیاستدانوں کے رونے رو رہے ہیں عمران خان نے ایسا تھپڑ ماردیا ان کی سیاست کوکہ اب اس کی سیاست کو لیول کرنا ان کے لئے ڈراونا خواب بن جائے گا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نون لیگ کے خاندان کے زاتی غلام سیاستدان تو نواز شریف نے پارٹی چئر مین اور صدر بنائے ہوے ہیں باری باری۔شریف خاندان کے پیدا ہونے والے بچوں کے لئے بھی سیاسی عہدے طے ہیں اور یہ غلام سیاستدانوں کے رونے رو رہے ہیں عمران خان نے ایسا تھپڑ ماردیا ان کی سیاست کوکہ اب اس کی سیاست کو لیول کرنا ان کے لئے ڈراونا خواب بن جائے گا
giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Tay hor o junaid Safder nu chairman banaavay??? Saari PTI leadership tay jail vich a ya lukdi phir rahi a....
Ehna dee cheekh-o-pukaar toon lagg ria a .. imran khan nay sahi faisla keeta a...
...hain ye keya.
Matlab.
Khan Sahab is right.
Aey wallah ماشا اللہ.
Thanks for proving this decision a good one.
یہ نون لیگ کے خاندان کے زاتی غلام سیاستدان تو نواز شریف نے پارٹی چئر مین اور صدر بنائے ہوے ہیں باری باری۔شریف خاندان کے پیدا ہونے والے بچوں کے لئے بھی سیاسی عہدے طے ہیں اور یہ غلام سیاستدانوں کے رونے رو رہے ہیں عمران خان نے ایسا تھپڑ ماردیا ان کی سیاست کوکہ اب اس کی سیاست کو لیول کرنا ان کے لئے ڈراونا خواب بن جائے گا
Napak fouj ki gand mai agg lag gai hai
chalo bhai, it means IK took the right decision :D
گانڈ پھٹ گئی بھڑووں کی
Tay hor o junaid Safder nu chairman banaavay??? Saari PTI leadership tay jail vich a ya lukdi phir rahi a....
Ehna dee cheekh-o-pukaar toon lagg ria a .. imran khan nay sahi faisla keeta a...
یار ویسے شرط لگا لو بہت جلدی بور ہو جاؤ گے تم اس بندے سے
اسے پونکنا ہی نہیں آتا
☹️☹️☹️
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
barii1h121.jpg

عمران خان کی جانب سے بیرسٹر گوہر خان کو تحریک انصاف کا چئیرمین نامزد کرنے پر ن لیگ کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ن لیگ کا کہنا ہے کہ ایک وکیل کو چئیرمین پی ٹی آئی نامزد ککے ثابت ہوگیا کہ عمران خان ایک خودغرض اور خودپرست شخص ہے۔

خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہ اکہ عمران خان کا تحریک انصاف کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں تحریک انصاف کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔

انکا کہنا تھا کہ دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔
https://twitter.com/x/status/1730034601542754661
مائزہ حمید نے ردعمل دیا کہ ایک کمزور ، سیاسی نومولود اور اپنے ذاتی وکیل کو اپنا جانشین بنا کر عمران خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ایک خودغرض اور خود پرست شخص ہے ۔۔ اسکا سب کچھ اپنے گرد ہی گھومتا ہے وہ کسی پے بھی اعتبار نہیں کرتا ۔۔امید ہے اس با ر پی ٹی آئی کا مخلص ورکر یہ فیصلہ قبول نہیں کرے گی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1730068931644162323
ان نونی غلام بھڑووں کی قسمت میں اب صرف رونا لکھا ہوا ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو بھی بناتا
اِن مادر چود پٹواریوں نے بین ہی ڈالنے تھے۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یار ویسے شرط لگا لو بہت جلدی بور ہو جاؤ گے تم اس بندے سے
اسے پونکنا ہی نہیں آتا
☹️☹️☹️
اچھا مریم نواز کو اس لئے نواز شریف آگے لانا چاہتا ہے کہ وہ بوتھے پر ٹیکے اور ٹنوں میکاپ اور سرجریاں کروا کر پٹواریوں کو بور نہ ہونے دے اور خوب بھونکتی ہے؟
ایسا کیوں نہیں کرتے تمہیں نون لیگ کا صدر بنا دیں تم تو مریم سے پہلے سے بھونک رہے ہو شریف خاندان کے لئے۔عمران خان نے تمہارے لئے بھی امکان پیدا کر دیا ہے کہ شریف خاندان کسی اور کو صدر بنائے تبھی لیول پلینگ فیلڈ بنے گی مشکل سے مشکل کھڑی کر دی نواجے کی سیاست کے لئے ۔