بیرون ملک بیٹھے وی لاگرز کو جمائما پیسے دے رہی ہے،زرداری

8zardjemmiamamkjskjs.png

بیرون ملک بیٹھے بلاگرز کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پیسے دے رہی ہے: سابق صدر

سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کی طرف سے افغان شہریوں کو ووٹرز رجسٹر کروانے کا دعوی کر دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے نجی ٹی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے افغان مہاجر شہریوں کی بڑی تعداد کو ووٹر لسٹوں میں شامل کیا۔ ہم خود بھی اس سنگین معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں لیکن وہ خود پہلے ہی اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان افغانوں کے بارے میں اس لیے بات کرتا ہے کیونکہ خیبرپختونخوا میں اس نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنوا کر دیئے اور جعلی لسٹیں تیار کی ہوئی ہیں۔ بیرون ملک بیٹھے بلاگرز کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پیسے دے رہی ہے، عمران خان کو ایک لابی فنانس کرنے کے ساتھ سپورٹ کر رہی ہے جس کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات 8 فروری سے پہلے ہو جائیں، چاہے 18 فروری کو ہو جائیں لیکن ہونے تو ہیں، آج ہو جائیں، کل ہوں یا پرسوں ہوں ۔ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سوال پوچھے پر جواب میں کہا کہ آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دینے کا یا آگے پیچھے کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، میرے اختیار میں ایسا کچھ نہیں ہے نہ ہیں آپ کے اختیار میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکساتن آئین کے مطابق جو بھی کرنا چاہے کر سکتا ہے چاہے تو عام انتخابات 8 فروری سے پہلے کروا دے۔ میرے خیال میں اگر انتخابات کی تاریخ 8 سے 10 دن آگے بھی چلی جائے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، مگر اس سے زیادہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔بلاول وزیراعظم بنے کا یا میں یہ وقت بتائے گا، شہبازشریف کو بھی نمبر میں نے پورے کر کے دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1734236761134338339
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ لاڈلہ وہ ہے جسے 25 سیٹیں ملنے کے باوجود اکثریت دلوائی جاتی ہے، اس کی حکومت بنوائی جاتی ہے جس کا وہ خود بھی اعتراف کرتے ہیں۔ لاڈلہ ہو یا لاڈلہ پلس وہ نوازشریف نہیں بلکہ عمران خان ہی ہے جو جیل میں بیٹھا ہے، اس کم ظرف نے اقتدار ملتے ہی ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور اپنے فائدے کیلئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ دیئے اور ووٹرلسٹوں میں نام ڈالے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے دوراقتدار میں جب تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی تھی تو مجھے انہوں نے ایک دوست کے ذریعے پیغام بھجوایا تھا کہ آدھا عرصہ ہم حکومت کر لیتے ہیں، آدھا وقت آپ حکومت کر لیجئے گا۔ذوالفقار علی بھٹو کیس کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر چیف جسٹس کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
خود کو سیاست کا بے تاج بادشاہ کہنے والا آصف علی زرداری بھی بند و ق کے آگے لیٹ گیا۔
جبری انٹرویو 😂😂😂😂🔥

اگر بیرون ملک بیٹھے وی لاگرز کو جمائمہ پیسے دے رہی ہے، تو تیرے لوٹے ہوئے پیسے اور رنڈی ایان علی کب تیرے کام آئیں گے؟ تو جمائمہ کا مقابلہ کر کے دیکھ لے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Jamima should sue iss harami
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
iski ghalti nahi hai, ye loog tu bongian martay rehtay hain.

Problem in bikaoo anchor se hai jo sawal nahi poochtay aur her baat per haan main haan milatay hain. Shehbaz nay isi kay program main bola that Bani Gala main gosht jalaya jata hai, ab ye bolta hai Jemima IK ki campaign fund kerti hai.

PTI wala koi aisee baat kerta hai jab bhi tab ini lifafoon ka morales dekhnay kaisay jagtay hain

8zardjemmiamamkjskjs.png

بیرون ملک بیٹھے بلاگرز کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پیسے دے رہی ہے: سابق صدر

سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کی طرف سے افغان شہریوں کو ووٹرز رجسٹر کروانے کا دعوی کر دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے نجی ٹی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے افغان مہاجر شہریوں کی بڑی تعداد کو ووٹر لسٹوں میں شامل کیا۔ ہم خود بھی اس سنگین معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں لیکن وہ خود پہلے ہی اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان افغانوں کے بارے میں اس لیے بات کرتا ہے کیونکہ خیبرپختونخوا میں اس نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنوا کر دیئے اور جعلی لسٹیں تیار کی ہوئی ہیں۔ بیرون ملک بیٹھے بلاگرز کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پیسے دے رہی ہے، عمران خان کو ایک لابی فنانس کرنے کے ساتھ سپورٹ کر رہی ہے جس کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات 8 فروری سے پہلے ہو جائیں، چاہے 18 فروری کو ہو جائیں لیکن ہونے تو ہیں، آج ہو جائیں، کل ہوں یا پرسوں ہوں ۔ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سوال پوچھے پر جواب میں کہا کہ آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دینے کا یا آگے پیچھے کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، میرے اختیار میں ایسا کچھ نہیں ہے نہ ہیں آپ کے اختیار میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکساتن آئین کے مطابق جو بھی کرنا چاہے کر سکتا ہے چاہے تو عام انتخابات 8 فروری سے پہلے کروا دے۔ میرے خیال میں اگر انتخابات کی تاریخ 8 سے 10 دن آگے بھی چلی جائے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، مگر اس سے زیادہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔بلاول وزیراعظم بنے کا یا میں یہ وقت بتائے گا، شہبازشریف کو بھی نمبر میں نے پورے کر کے دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1734236761134338339
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ لاڈلہ وہ ہے جسے 25 سیٹیں ملنے کے باوجود اکثریت دلوائی جاتی ہے، اس کی حکومت بنوائی جاتی ہے جس کا وہ خود بھی اعتراف کرتے ہیں۔ لاڈلہ ہو یا لاڈلہ پلس وہ نوازشریف نہیں بلکہ عمران خان ہی ہے جو جیل میں بیٹھا ہے، اس کم ظرف نے اقتدار ملتے ہی ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور اپنے فائدے کیلئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ دیئے اور ووٹرلسٹوں میں نام ڈالے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے دوراقتدار میں جب تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی تھی تو مجھے انہوں نے ایک دوست کے ذریعے پیغام بھجوایا تھا کہ آدھا عرصہ ہم حکومت کر لیتے ہیں، آدھا وقت آپ حکومت کر لیجئے گا۔ذوالفقار علی بھٹو کیس کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر چیف جسٹس کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

لاڈلا اسے کہتے ہیں جو مشرف سے ڈیل کر کے سعودیہ بھاگ گیا تھا اور اپنے لوگوں سے جھوٹ بولتا رہا کہ کوئی ڈیل نہیں کی

لاڈلا اسے کہتے ہیں جس کو راحیل شریف نے ڈان لیکس میں بچایا تھا اور پھر این او سی لے کر ایک چھکی فوج کا سربراہ بن کر ملک سے نکل لیا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خود کو سیاست کا بے تاج بادشاہ کہنے والا آصف علی زرداری بھی بند و ق کے آگے لیٹ گیا۔
جبری انٹرویو 😂😂😂😂🔥

اگر بیرون ملک بیٹھے وی لاگرز کو جمائمہ پیسے دے رہی ہے، تو تیرے لوٹے ہوئے پیسے اور رنڈی ایان علی کب تیرے کام آئیں گے؟ تو جمائمہ کا مقابلہ کر کے دیکھ لے
پیسے تو جمایما سے زیادہ ہیں اس نحوست کے پاس لیکن وی لاگر نہیں ملتے ۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Susar arrogant prick who got hanged for murder
Wife greedy power hungry who.married a thug just for power..
And he himself....senile at this age, trying to get his medicated ass in the parliament while trying to get his offspring planted as something,.

Zardari.has always been the most cunning of all and it shows in his face. Pathetic.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
8zardjemmiamamkjskjs.png

بیرون ملک بیٹھے بلاگرز کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پیسے دے رہی ہے: سابق صدر

سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی کی طرف سے افغان شہریوں کو ووٹرز رجسٹر کروانے کا دعوی کر دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے نجی ٹی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے افغان مہاجر شہریوں کی بڑی تعداد کو ووٹر لسٹوں میں شامل کیا۔ ہم خود بھی اس سنگین معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں لیکن وہ خود پہلے ہی اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان افغانوں کے بارے میں اس لیے بات کرتا ہے کیونکہ خیبرپختونخوا میں اس نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنوا کر دیئے اور جعلی لسٹیں تیار کی ہوئی ہیں۔ بیرون ملک بیٹھے بلاگرز کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پیسے دے رہی ہے، عمران خان کو ایک لابی فنانس کرنے کے ساتھ سپورٹ کر رہی ہے جس کے پیچھے مقاصد کچھ اور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات 8 فروری سے پہلے ہو جائیں، چاہے 18 فروری کو ہو جائیں لیکن ہونے تو ہیں، آج ہو جائیں، کل ہوں یا پرسوں ہوں ۔ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سوال پوچھے پر جواب میں کہا کہ آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دینے کا یا آگے پیچھے کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، میرے اختیار میں ایسا کچھ نہیں ہے نہ ہیں آپ کے اختیار میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکساتن آئین کے مطابق جو بھی کرنا چاہے کر سکتا ہے چاہے تو عام انتخابات 8 فروری سے پہلے کروا دے۔ میرے خیال میں اگر انتخابات کی تاریخ 8 سے 10 دن آگے بھی چلی جائے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا، مگر اس سے زیادہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔بلاول وزیراعظم بنے کا یا میں یہ وقت بتائے گا، شہبازشریف کو بھی نمبر میں نے پورے کر کے دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1734236761134338339
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ لاڈلہ وہ ہے جسے 25 سیٹیں ملنے کے باوجود اکثریت دلوائی جاتی ہے، اس کی حکومت بنوائی جاتی ہے جس کا وہ خود بھی اعتراف کرتے ہیں۔ لاڈلہ ہو یا لاڈلہ پلس وہ نوازشریف نہیں بلکہ عمران خان ہی ہے جو جیل میں بیٹھا ہے، اس کم ظرف نے اقتدار ملتے ہی ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور اپنے فائدے کیلئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ دیئے اور ووٹرلسٹوں میں نام ڈالے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے دوراقتدار میں جب تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی تھی تو مجھے انہوں نے ایک دوست کے ذریعے پیغام بھجوایا تھا کہ آدھا عرصہ ہم حکومت کر لیتے ہیں، آدھا وقت آپ حکومت کر لیجئے گا۔ذوالفقار علی بھٹو کیس کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر چیف جسٹس کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
ان کو لگتا ہے کہ پاکستانی عوام شاید بھول گئی ہے کہ بلاول بھٹو پی ڈی ایم حکومت کے وزیر خارجہ رہ چکے ہیں اور ایک سال سے بھی زیادہ کے عرصے اقتدار کے مزے لوٹے ہیں. بلکہ بلاول بطور وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر اپنی بہن آصفہ بھٹو کو کو بھی لے گیا تھا جس کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا. ایک غریب دیوالیہ ملک کے وزیر خارجہ ہو کر ساتھ ساتھ دن امریکہ میں قیام کرتا تھا عورت کانفرینس میں شرکت کے لئے. بلکہ اس نے سولہ مہنیوں میں پچاس دورے کر ڈالے تھے.

یہ سب مزے لوٹنے کے بعد یہ ایک دوسرے کو برا بھلا کس بوتھے سے کہہ سکتے ہیں؟
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

جمائمہ خان بلاگرز کو پیسے دیتی ہے ،زرداری

۔،۔۔،،۔۔۔،۔۔،۔
،پیسے تو بلاول کو بھی دیے تھے لیکن وہ چوڑیاں اور لپ اسٹک خرید لیتا ہے

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari ka interview dekh kar boht afsos hua, lagta hay ab is kay hath mein kuch bhi nahi raha, yehi waja hay keh ab PMLN se bhi nichley level ki batein karna shoro ho gia hay
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
بمبینو کے ٹکٹ بلیک میں بیچنے والے کا نیا نعرہ:نئی فلم نئی فلم لوگوں نئی فلم دیکھو-۵۰۰ کی دو سیٹیں - نئی فلم عمران خان کی سابقہ بیوی- جلدی دیکھو
!!What else you expect from this convict!!