بیرون ملک بیٹھ کر بے ضمیر لوگ عوام کیخلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں،فوجی ترجمان

Altruist

Minister (2k+ posts)
These duffers bark against very people who provide foreign exchange for these people. Why don’t these people try to earn a single dollar and find out if someone is willing to pay them even that.
 
https://twitter.com/x/status/1820420210685333916
فوج کسی سیاسی سوچ ،ایک گروپ ،ایک پارٹی کو لیکر نہیں چل رہی ،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج ہمیشہ پاکستان کی ترقی کو لیکر چلی ہے کبھی نہیں ہچکچائی،ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1820421177875292264
افواج پاکستان گرین پاکستان کے تحت حکومت کے دیئے مینڈیٹ کے مطابق کردار ادا کر رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے 100 ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹی کی مد میں قومی خزانےمیں جمع کرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بیرون ملک بیٹھ کر بے ضمیر لوگ چند پیسوں کی خاطر اپنی ریاست، اداروں اور عوام کیخلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے،فیک نیوز،عوام میں کنفیوژن پیدا کی جاتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف۔۔۔!!!

پاک فوج نے 100ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹی کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرائے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

نو مئی پر فوج کا موقف واضح ہے، اُس موقف میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی، عمران خان سے مذاکرات سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت
https://twitter.com/x/status/1820420871992852545
گوادر میں رٹ آف دی گورنمنٹ ہے، واضح کردوں، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اُس کی نام نہاد لیڈر شپ کو کام ملا ہے کہ جو ادارے دہشتگردی کے خلاف اسمگلرز اور بھتہ خوروں کو بدنام کر رہے ہیں ان کو متنازعہ کیا جائے، بے جا مطالبات پیش کرو، جب ریاست جواب دے تو معصوم ہوجائوں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمیں معلوم ہے بیرون ملک مہم کون اور کس مقاصد کیلئے چلا رہا ہے، بیانیہ بنانے کیلئے پیسہ لگایا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جو ڈیجیٹل دہشتگرد باہر بیٹھ کرباتیں کرتے ہیں وہ بدقسمت ہیں،یہ ریاست اور اداروں عوام کیخلاف پراپیگنڈا کرتے ہیں،ڈیجیٹل دہشتگردوں کیخلاف پہلی دفاعی لائن قانون ہے،یہ بے ضمیر لوگ چندپیسوں کیلئے ملک،عوام اور اداروں کیخلاف بات کرتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہاد قیادت دہشتگردوں اور کرمنل مافیاز کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بیرون ملک سے پاکستان کی ریاست کے خلاف کمپین سے ہم بخوبی آگاہ ہیں کہ کون کر رہا ہے،جنوری سے لے کر آج تک اس سال صرف فارن پرنٹ میڈیا میں محتاظ اندازے کے مطابق، 107 مضامین لکھے جاچکے ہیں جن کا مقصد انتشار پھیلانا ہے، یہ ہے فارن پرنٹ میڈیا، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف۔۔۔!!!

یہاں ایک مافیا ہے جو نہیں چاہتا پاکستان کے عوام ترقی کریں،ہمارا مسئلہ ہے ہم سیاسی مقاصد کیلئے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

تیل کی سمگلنگ سے روزانہ کروڑوں روپیہ کمایا جاتا ہے ! ڈی جی آئی ایس پی آر ۔۔
https://twitter.com/x/status/1815334708030382396
Why you need our money when we are not good enough .... you're traitors who never let country be safe you always run from wars without pents
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
The Army is working for the betterment and progress of Pakistan and its people. ISPR Spokesperson Sharif.
The Army never hesitated to support Pakistan; it is not for one party, etc.

Well, it is clear that you never worked for the betterment of Pakistan and its people. Otherwise, why are Pakistan and its people poor, destitute, uneducated, and without health facilities?
You only work for one party; see the record. One party, or, we should say, one family, is given the power again and again, despite no progress and throwing Pakistan to the wolves.

People sitting outside of Pakistan are making accusations.
It seems after experiments with "Fiber Wall" 🤣 and court martialling some ex-army officers and now creating keyboard warriors in the Army to combat "Social Media," the generals still had their toi not rested and unsettled. 🤣
 
Last edited:

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1820420210685333916
فوج کسی سیاسی سوچ ،ایک گروپ ،ایک پارٹی کو لیکر نہیں چل رہی ،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج ہمیشہ پاکستان کی ترقی کو لیکر چلی ہے کبھی نہیں ہچکچائی،ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1820421177875292264
افواج پاکستان گرین پاکستان کے تحت حکومت کے دیئے مینڈیٹ کے مطابق کردار ادا کر رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے 100 ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹی کی مد میں قومی خزانےمیں جمع کرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بیرون ملک بیٹھ کر بے ضمیر لوگ چند پیسوں کی خاطر اپنی ریاست، اداروں اور عوام کیخلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے،فیک نیوز،عوام میں کنفیوژن پیدا کی جاتی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف۔۔۔!!!

پاک فوج نے 100ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹی کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرائے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

نو مئی پر فوج کا موقف واضح ہے، اُس موقف میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی، عمران خان سے مذاکرات سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت
https://twitter.com/x/status/1820420871992852545
گوادر میں رٹ آف دی گورنمنٹ ہے، واضح کردوں، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اُس کی نام نہاد لیڈر شپ کو کام ملا ہے کہ جو ادارے دہشتگردی کے خلاف اسمگلرز اور بھتہ خوروں کو بدنام کر رہے ہیں ان کو متنازعہ کیا جائے، بے جا مطالبات پیش کرو، جب ریاست جواب دے تو معصوم ہوجائوں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمیں معلوم ہے بیرون ملک مہم کون اور کس مقاصد کیلئے چلا رہا ہے، بیانیہ بنانے کیلئے پیسہ لگایا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جو ڈیجیٹل دہشتگرد باہر بیٹھ کرباتیں کرتے ہیں وہ بدقسمت ہیں،یہ ریاست اور اداروں عوام کیخلاف پراپیگنڈا کرتے ہیں،ڈیجیٹل دہشتگردوں کیخلاف پہلی دفاعی لائن قانون ہے،یہ بے ضمیر لوگ چندپیسوں کیلئے ملک،عوام اور اداروں کیخلاف بات کرتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہاد قیادت دہشتگردوں اور کرمنل مافیاز کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بیرون ملک سے پاکستان کی ریاست کے خلاف کمپین سے ہم بخوبی آگاہ ہیں کہ کون کر رہا ہے،جنوری سے لے کر آج تک اس سال صرف فارن پرنٹ میڈیا میں محتاظ اندازے کے مطابق، 107 مضامین لکھے جاچکے ہیں جن کا مقصد انتشار پھیلانا ہے، یہ ہے فارن پرنٹ میڈیا، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف۔۔۔!!!

یہاں ایک مافیا ہے جو نہیں چاہتا پاکستان کے عوام ترقی کریں،ہمارا مسئلہ ہے ہم سیاسی مقاصد کیلئے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔!!!

تیل کی سمگلنگ سے روزانہ کروڑوں روپیہ کمایا جاتا ہے ! ڈی جی آئی ایس پی آر ۔۔
https://twitter.com/x/status/1815334708030382396

https://twitter.com/x/status/1820419219604848713
https://twitter.com/x/status/1820324810355888354
Just protecting his company so enough money is stolen so poor pakistanis suffer n die.

His zameer is dead 💀
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
1956 say Pakistan pe qabza kis nay kea hua hai? Har department ka head retired PHOOJI aur phir pochtay hain Pakistan ka bera ghark bahar bethay chand log kar rahey hain 🤣 🤣 Is say bara chootia aur koe ho nahe sakta
 
Back
Top