بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈالر بھیجنا کم

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)

بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈالر بھیجنا کم کردیے​

جولائی تا اگست ترسیلات زر میں 22 فیصد کمی آئی
ویب ڈیسک
20 گھنٹے پہلے
کاروبار اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار ک مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 24 کے جولائی تا اگست کے دوران پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 4.12 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 5.25 ارب ڈالر کے مقابلے میں 21.6 فیصد یا 1.13 ارب ڈالر کی بڑی کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔
بڑے ذرائع سے ترسیلات زرمیں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سعودی عرب سے ترسیلات زر 23 فیصد کم ہو کر 97 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہ گئیں۔ اس عرصے کے دوران امریکہ اور برطانیہ سے آنے والی سرمایہ کاری بالترتیب 7.6 فیصد اور 18 فیصد کم ہو کر بالترتیب 504 ملین ڈالر اور 638 ملین ڈالر رہی۔
جولائی تا اگست کے دوران متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 623 ملین ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجی جو 37.4 فیصد کم ہیں۔
ماہانہ بنیادوں پر جولائی 2023ء کے مقابلے میں اگست 2023ء کے دوران ترسیلات زر میں 3.1 فیصد یا 70 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 23 اگست کے دوران 2.1 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائی 2023 میں یہ 2.03 ارب ڈالر تھیں۔
سالانہ بنیادوں پر اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 میں ترسیلات زر کی ماہانہ آمد میں بھی 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس میں پاکستان نے 2.74 ارب ڈالر کی گھریلو ترسیلات زر حاصل کیں۔
اگست 2023ء کے دوران سعودی عرب سے 490.1 ملین ڈالر، برطانیہ سے 331.3 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 308.0 ملین ڈالر اور امریکہ سے 262.4 ملین ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
معاشی بحران کا شکار پاکستان گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے اور قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان نے مالی سال 22 میں اب تک کی سب سے زیادہ ترسیلات زر 31.27 ارب ڈالر وصول کیں اور مالی سال 23 میں ترسیلات زر 13 فیصد کمی کے ساتھ 27 ارب ڈالر رہیں۔

Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جن جن حرام خور جرنیلوں نے ملک لوٹ کر آرمی
کے ادارے کو لوٹ کر یہاں باہر جو اربوں ڈالرز
جمع کئے ہیں جزیرے خریدے
ہیں جائدادیں خریدی ہیں کمیشن کِک بیک لوٹ مار کی
حرام کی ساری کمائی ان کرپٹ جرنیلوں نے جو
اربوں ڈالر جو یہاں ڈ مپ کی ہے جو یہاں سمگل کی ہوئی ہے
وہ ساری
واپس چلی جائے پاکستان میں تو سارے قرضے اتر جاتے ہیں سارے مثائل حل ہوجاتے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جن جن حرام خور جرنیلوں نے ملک لوٹ کر آرمی
کے ادارے کو لوٹ کر یہاں باہر جو اربوں ڈالرز
جمع کئے ہیں جزیرے خریدے
ہیں جائدادیں خریدی ہیں کمیشن کِک بیک لوٹ مار کی
حرام کی ساری کمائی ان کرپٹ جرنیلوں نے جو
اربوں ڈالر جو یہاں ڈ مپ کی ہے جو یہاں سمگل کی ہوئی ہے
وہ ساری
واپس چلی جائے پاکستان میں تو سارے قرضے اتر جاتے ہیں سارے مثائل حل ہوجاتے ہیں

ranaji the most shocking, disturbing & heartbreaking thing is that even in the at present condition of the country these uniformed vultures are not coming slow and they still are on the looting spree in the 5th gear. The newcomers will carry the torch from the same place from where the current lot retires...
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Mian saanp arahay hain dollars le ker.
sari remittances poori hojayeengi.

waisay pure cultist tu nleague walay hain, aik banda jo apnay aap ko inka leader kehta hai, 4 saal se topian kera raha hai aur ye lagay huay hain Mian saanp ayeengay

بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈالر بھیجنا کم کردیے​

جولائی تا اگست ترسیلات زر میں 22 فیصد کمی آئی
ویب ڈیسک
20 گھنٹے پہلے
کاروبار اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار ک مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 24 کے جولائی تا اگست کے دوران پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 4.12 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 5.25 ارب ڈالر کے مقابلے میں 21.6 فیصد یا 1.13 ارب ڈالر کی بڑی کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔
بڑے ذرائع سے ترسیلات زرمیں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سعودی عرب سے ترسیلات زر 23 فیصد کم ہو کر 97 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہ گئیں۔ اس عرصے کے دوران امریکہ اور برطانیہ سے آنے والی سرمایہ کاری بالترتیب 7.6 فیصد اور 18 فیصد کم ہو کر بالترتیب 504 ملین ڈالر اور 638 ملین ڈالر رہی۔
جولائی تا اگست کے دوران متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 623 ملین ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجی جو 37.4 فیصد کم ہیں۔
ماہانہ بنیادوں پر جولائی 2023ء کے مقابلے میں اگست 2023ء کے دوران ترسیلات زر میں 3.1 فیصد یا 70 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 23 اگست کے دوران 2.1 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائی 2023 میں یہ 2.03 ارب ڈالر تھیں۔
سالانہ بنیادوں پر اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 میں ترسیلات زر کی ماہانہ آمد میں بھی 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس میں پاکستان نے 2.74 ارب ڈالر کی گھریلو ترسیلات زر حاصل کیں۔
اگست 2023ء کے دوران سعودی عرب سے 490.1 ملین ڈالر، برطانیہ سے 331.3 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 308.0 ملین ڈالر اور امریکہ سے 262.4 ملین ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
معاشی بحران کا شکار پاکستان گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے اور قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان نے مالی سال 22 میں اب تک کی سب سے زیادہ ترسیلات زر 31.27 ارب ڈالر وصول کیں اور مالی سال 23 میں ترسیلات زر 13 فیصد کمی کے ساتھ 27 ارب ڈالر رہیں۔

Visionartist

good rumours​