بیرون ملک منتقلی

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم کے لیئے بہتری کا ایک ہی راستہ ہے بیرون ملک
مقیم ہوجائے۔
مجھے کوئی اور راستہ نظر نہیں آتا
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...lekin jab Khan Sahab mulk mein hain to us ko chahney wali Awaam mulk say bahar kiun ja,ay.
Mulk mein rah kar hi zor lagao, Khan ko bahar nikaalo aur Topi wali Sarkaar ko gira do.
 
Jaguar707

MPA (400+ posts)
...lekin jab Khan Sahab mulk mein hain to us ko chahney wali Awaam mulk say bahar kiun ja,ay.
Mulk mein rah kar hi zor lagao, Khan ko bahar nikaalo aur Topi wali Sarkaar ko gira do.

Theoretically, it could have happen on night/morning of April 11, 2022

or, it could have happen on night of May 09, 2023.

Not possible now because Awam is now aware of his sinister plan. Hell, cant even gather few hundred Insafi Tigers 😝😜🤪
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بیرون ملک چلے جائیں وہاں روزگار کی بھی امید کی جاسکتی ہےاور قانون کی حکمرانی بھی ہوگی اور جان کی سلامتی کی بھی امید کی جاسکتی ہے۔ آپ کو پتہ ہوگا کہ آپ جو ٹیکس دیتے ہیں وہ کسی آئی ایم ایف کے قرضے میں نہیں جائے گااور نہ اس سے کوئی حکمران کسی طرح کی عیاشی کرسکتا ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جو حالات پاکستان کے شروع ہوچکے ہیں عوام کی کثیر تعداد خود ہی ہجرت شروع کردے گی
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بیرون ملک چلے جائیں وہاں روزگار کی بھی امید کی جاسکتی ہےاور قانون کی حکمرانی بھی ہوگی اور جان کی سلامتی کی بھی امید کی جاسکتی ہے۔ آپ کو پتہ ہوگا کہ آپ جو ٹیکس دیتے ہیں وہ کسی آئی ایم ایف کے قرضے میں نہیں جائے گااور نہ اس سے کوئی حکمران کسی طرح کی عیاشی کرسکتا ہے
Jo mojouda hakomat ka haal hay kuch time kay baad ye bhi mumkin nahi rahey ga.
26 million children out of school hain matlab 2 crore 60 lakh, itni to boht saarey European mulko ki population nahi hay. har saal is mein izafa ho raha hay, andaza karein hum dunya ko kis tarha ki young generation dene jaa rahey hain. aaney waley waqt mein hamari youth ka kia haal hoga
ye aik boht bada issue hay lakin is pe koi nahi bol raha.
aaney waley waqto mein dunya boht aagey chali jay gi or hum boht hi peche, ye log ager koi skill bhi sekh lein to bilkul un-parh honey ki waja se koi bhi mulk laine ko tiyaar nahi hoga.
is waqt Germany jaisey mulko ko skilled worker million mein chahiey, lakin kia karein hamarey pass skilled to hain lakin bilkul un-parh hain, koi dosri language bhi nahi aati.
Boht bura haal hone wala hay Pakistan ka.
Pahley to 2 hisso mein bata tha ab 4 se bhi ziada hongey
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
Theoretically, it could have happen on night/morning of April 11, 2022

or, it could have happen on night of May 09, 2023.

Not possible now because Awam is now aware of his sinister plan. Hell, cant even gather few hundred Insafi Tigers 😝😜🤪

we all saw how much awam is aware when you guys had to change Form 45 to 47....

bakwas band kar apni...
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
سارے مسلم معاشروں کا یہی حال ہے۔ جاہل مُسلے پہلے اپنے معاشروں میں اسلام نافذ کرتے ہیں، جب معاشرے چلتے نہیں، انتشار کا شکار ہوتے ہیں، معاشی بدحالی کا شکار ہوتے ہیں تو پھر کہتے ہیں چلو بھاگو اس ملک سے، اب یہاں رہنا محال ہے، اب کافروں کے ملک میں چلتے ہیں۔ ارے جاہلو، احمقو! اگر تمہاری جائے پناہ کافر ملک ہی ہیں تو انہی سے سیکھ لو کہ کیسے معاشرے بنائے اور چلائے جاتے ہیں، انہی اصولوں پر چل کر اپنے معاشرے ٹھیک کرلو۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ویسے اب ویسٹ کے لوگوں کو بھی ہوش آرہا ہے اور وہ مسلم معاشروں سے آنے والے گند کو اپنے ملک میں لینے سے انکاری ہورہے ہیں۔ بلکہ پہلے سے ہی ان کے ملکوں میں جو گند موجود ہے وہ اس کو بھی ڈی پورٹ کررہے ہیں۔ مسلمان نہ صرف اپنے معاشروں میں گند ڈالتے ہیں، بلکہ کسی اور معاشرے میں چلے جائیں تو وہاں بھی گند ڈالتے ہیں۔ یورپ میں دیکھ لیں کیا ہورہا ہے، دن رات یہ تھرڈ ورلڈ کنٹریز کی طرح وہاں ریلیاں نکالتے رہتے ہیں، ان کی سڑکیں بند کردیتے ہیں۔ سڑکوں کے بیچوں بیچ گاف آسمان کی طرف اور دماغ زمین کی طرف کرکے نماز پڑھنے لگتے ہیں۔ فریڈم آف سپیچ ان کو برداشت نہیں، وہ لوگ جب اسلام کے خلاف فریڈم آف سپیچ استعمال کرتے ہیں تو پھر یہ انہی پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ صفائی ستھرائی کا یہ بالکل خیال نہیں رکھتے، جہاں رہتے ہیں وہ گند ہی گند مچا ہوتا ہے۔ تو اس گھٹیا قوم کو اب ویسٹ میں بھی پناہ نہیں ملنی۔ اس لئے اپنے ملکوں کو ٹھیک کرو اور انہی میں رہو۔۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
Theoretically, it could have happen on night/morning of April 11, 2022

or, it could have happen on night of May 09, 2023.

Not possible now because Awam is now aware of his sinister plan. Hell, cant even gather few hundred Insafi Tigers 😝😜🤪
سب ایسا نہیں سوچتے کچھ سر پھرے اس جیگ واڑ مصلی کو ڈھونڈھ کر پھڑکا دیں گے خوش نہ ہو بھڑوے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کبھی اسلامی نظام آیا ہی نہیں ہے ضیاء الحق نے بھی صحیح اسلامی نظام نافذ نہیں کیا بناسپتی نظام لایا گیا جو نہ جمہوری تھا نہ اسلامی تھا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ جونہی ضیاء الحق رخصت ہوا اس کا بناسپتی
نظام بھی رخصت ہوا۔
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اب ویسٹ کے لوگوں کو بھی ہوش آرہا ہے اور وہ مسلم معاشروں سے آنے والے گند کو اپنے ملک میں لینے سے انکاری ہورہے ہیں۔ بلکہ پہلے سے ہی ان کے ملکوں میں جو گند موجود ہے وہ اس کو بھی ڈی پورٹ کررہے ہیں۔ مسلمان نہ صرف اپنے معاشروں میں گند ڈالتے ہیں، بلکہ کسی اور معاشرے میں چلے جائیں تو وہاں بھی گند ڈالتے ہیں۔ یورپ میں دیکھ لیں کیا ہورہا ہے، دن رات یہ تھرڈ ورلڈ کنٹریز کی طرح وہاں ریلیاں نکالتے رہتے ہیں، ان کی سڑکیں بند کردیتے ہیں۔ سڑکوں کے بیچوں بیچ گاف آسمان کی طرف اور دماغ زمین کی طرف کرکے نماز پڑھنے لگتے ہیں۔ فریڈم آف سپیچ ان کو برداشت نہیں، وہ لوگ جب اسلام کے خلاف فریڈم آف سپیچ استعمال کرتے ہیں تو پھر یہ انہی پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ صفائی ستھرائی کا یہ بالکل خیال نہیں رکھتے، جہاں رہتے ہیں وہ گند ہی گند مچا ہوتا ہے۔ تو اس گھٹیا قوم کو اب ویسٹ میں بھی پناہ نہیں ملنی۔ اس لئے اپنے ملکوں کو ٹھیک کرو اور انہی میں رہو۔۔
By the way, are you in Pakistan or settled overseas?
 
Back
Top