Eagle-on-the-green
Minister (2k+ posts)
سندھ اور بلوچستان کے صحراؤں اور پہاڑوں میں چلے جاٰیں۔
اچھا اب سمجھا آپ کو مذہب پر اتنا غصہ کیوں ہےمیں پہلے بھی کئی بار بتا چکا ہوں کہ میں مریخ پر رہتا ہوں۔۔
His text, though blasphemous is usually hilarious. this part of his text made me laugh.لگتا ہے ان کو مریخ پر بھی کوئی مذہبی ٹکر گیا ہے۔
M_Shameer
Ye qoum kuch nahein karey gi ,,,, murda qoum hey ..ye ghar se nahein nikley mulk se kia nikley gah?عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بیرون ملک چلے جائیں وہاں روزگار کی بھی امید کی جاسکتی ہےاور قانون کی حکمرانی بھی ہوگی اور جان کی سلامتی کی بھی امید کی جاسکتی ہے۔ آپ کو پتہ ہوگا کہ آپ جو ٹیکس دیتے ہیں وہ کسی آئی ایم ایف کے قرضے میں نہیں جائے گااور نہ اس سے کوئی حکمران کسی طرح کی عیاشی کرسکتا ہے
It's not a cult but a whole regime and its sucking the marrow out of everyone's bones, leaving them without the ability to survive. He isn't alone indeed and may divine help arrive for all.Toxic cult will suck the energy out of your brain and will leave you without the ability to think. You are not alone my son. Go seek some help!
ایم سے غالبا مودی ہو گا آپکے نام میں، خیر جو بھی ہو۔ بات تو آپکی سچ ہے، راستے وغیرہ روکنا غلط بات ہے کسی طرح مناسب نہیں۔ ہاں مگر اطلاعا عرض ہے کہ ہر ایک کا دماغ گاف میں نہیں ہوتا لہٰذا ان میں سے ایک کا رخ دوسری چیز سے مختلف ہی ہو گا۔ یقین نہ آئے تو کسی سے پوچھ لیں۔ بیچارے عام لوگوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ آپ ٹھہرے خواص۔ آپکی کیا باتیں ہیں۔ خوب ہے۔ لیکن عوام کو انکی محرومی پہ طعنہ مت دیجئیے۔ دل بڑا کیجئیے۔ گاف کی طرح جس میں عقل کل سے بھرا دماغ سجائے بیٹھے ہیں۔ویسے اب ویسٹ کے لوگوں کو بھی ہوش آرہا ہے اور وہ مسلم معاشروں سے آنے والے گند کو اپنے ملک میں لینے سے انکاری ہورہے ہیں۔ بلکہ پہلے سے ہی ان کے ملکوں میں جو گند موجود ہے وہ اس کو بھی ڈی پورٹ کررہے ہیں۔ مسلمان نہ صرف اپنے معاشروں میں گند ڈالتے ہیں، بلکہ کسی اور معاشرے میں چلے جائیں تو وہاں بھی گند ڈالتے ہیں۔ یورپ میں دیکھ لیں کیا ہورہا ہے، دن رات یہ تھرڈ ورلڈ کنٹریز کی طرح وہاں ریلیاں نکالتے رہتے ہیں، ان کی سڑکیں بند کردیتے ہیں۔ سڑکوں کے بیچوں بیچ گاف آسمان کی طرف اور دماغ زمین کی طرف کرکے نماز پڑھنے لگتے ہیں۔ فریڈم آف سپیچ ان کو برداشت نہیں، وہ لوگ جب اسلام کے خلاف فریڈم آف سپیچ استعمال کرتے ہیں تو پھر یہ انہی پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ صفائی ستھرائی کا یہ بالکل خیال نہیں رکھتے، جہاں رہتے ہیں وہ گند ہی گند مچا ہوتا ہے۔ تو اس گھٹیا قوم کو اب ویسٹ میں بھی پناہ نہیں ملنی۔ اس لئے اپنے ملکوں کو ٹھیک کرو اور انہی میں رہو۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|