بیلٹ پیپر پر جب تک بلے کا نشان رہے گا خطرہ برقرار رہے گا،وڑائچ

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نواز شریف کو ہر حال میں لانا مقصود ہے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ہے سیدھے سیدھے اسمبلی میں قانون پاس کرکے ہمیشہ کے لیئے نواز شریف کو تاحیات وزیراعظم بنا لیں نہ صرف نوازشریف بلکہ شریفوں کی تمام اولاد کو وزیراعظم کا عہدہ دے دیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تجربہ کار جمہورے یہی خوف ختم کرنے کے لئے انتخابات سے قبل ہر حربہ آزمانہ چاہتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہو تب ہی ووٹ ڈالا جائے مگر ووٹ مسترد کرنے کے لئے
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

بیلٹ پیپر پر جب تک بلے کا نشان رہے گا خطرہ برقرار رہے گا،وڑائچ​

stray dogs dog GIF by HuffPost
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
اگر نواز شریف کو ہر حال میں لانا مقصود ہے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ہے سیدھے سیدھے اسمبلی میں قانون پاس کرکے ہمیشہ کے لیئے نواز شریف کو تاحیات وزیراعظم بنا لیں نہ صرف نوازشریف بلکہ شریفوں کی تمام اولاد کو وزیراعظم کا عہدہ دے دیں۔
Dunia ko tu show kerna hai ka Pakistan main Democracy hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نواز شریف کو ہر حال میں لانا مقصود ہے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت ہے سیدھے سیدھے اسمبلی میں قانون پاس کرکے ہمیشہ کے لیئے نواز شریف کو تاحیات وزیراعظم بنا لیں نہ صرف نوازشریف بلکہ شریفوں کی تمام اولاد کو وزیراعظم کا عہدہ دے دیں۔
ہں - سوچا جا سکتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Remove it then. What's the issue?
او ہو یار بلے کے نشان کا ھل میں نے چند دن پہلے بتایا تھا کہ چاچو کیا ھل نکال سکتا ہے

پھر ہے ہونا ہے کہ ہر حلقے میں تین چار تین چار آزاد امید وار عمران خان کے اصلی امیدوار ہونے کا دعویٰ کریں گے

اوپر سے نوسر باز ایلکشن کمشن نے بلے کے نشان جیسے تین چار اور نشان بنا دینے ہیں - مثلاً

آگے سے بند جھاڑو ---
کپڑے دھونے والی تھاپی ---
سل وٹے والا گھوٹنا ---
چار پای کا پایا ---

وغیرہ وغیرہ---
 
zaheer2003

Aur Mian Sanp awam ka vote ly kr jeet jain gy...

Besharam Kanjar
 
Back
Top