Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان نے نوجوانوں میں اتنا زہر بھر دیا ہے کہ بھائی بھائی کا اور بیٹا باپ کا دشمن ہوگیا ہے"۔بینش سلیم نے جھنڈا لگانے پر پشاور میں باپ (اے این پی سپورٹر)کے ہاتھوں بیٹے (پی ٹی آئی سپورٹر)کے قتل کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہرادیا
https://twitter.com/x/status/1750590321808031755
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HdNh1Q8/zim1hh34533ij.jpg