بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم غیر محفوظ، اسٹیٹ بینک کی وضاحت آگئی


raqmh11.jpg

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک اکاؤنٹس میں 5 لاکھ روپے سے زائد رقم کو غیر محفوظ قرار دیئے جانے سے متعلق خبروں پر وضاحت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مین اسٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ خبر تیزی سے پھیلی کہ بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم غیر محفوظ ہیں، کسی بھی بینک کے دیوالیہ ہونے کی صورت میں صرف5 پانچ لاکھ روپے تک کا کلیم ممکن ہے اس سے زائد رقم کا کوئی کلیم نہیں ہوگا۔

اس خبر کے پھیلنے کے بعد ملک میں ایک افراتفری پیدا ہوگئی اور لوگوں نے بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم نکلوانے کیلئے دوڑ لگادی ، تاہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان تمام خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے بینکوں میں موجود رقوم کو مکمل طور پر محفوظ قرار دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام صارفین کے بینک ڈیپازٹس بالکل محفوظ ہیں، ہر بینک صارف کو پانچ لاکھ روپے تک کی انشورنس کور فراہم کیا جاتا ہے، پاکستان میں بینکاری کا نظام مکمل طور پر مستحکم اور بینکوں میں موجود ڈیپازٹس محفوظ ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی بھی بینک کی ناکامی کی صورت میں اکاؤنٹس میں موجود رقوم فورا طور پر ڈیپازٹر کو دستیاب ہوگی،ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن کے تحفظ میں بھی اضافہ ہوا ہے، ہر ذپازٹر کو پانچ لاکھ روپے تک کا انشورنس کور بھی اسی نظام نے فراہم کیا ہے۔

خیال رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے گزشتہ روز ہونےو الے اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے یہ کہا تھا کہ نجی بینکوں میں صارفین کا بینک بیلنس بالکل محفوظ نہیں ہے، بینکوں میں موجود رقوم میں سے صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقم کو قانونی طور پر تحفظ حاصل ہے، اگر کوئی بینک دیوالیہ ہوجائے یا ناکام ہوجائے تو 5 لاکھ روپے سے زائد رقم کا کوئی تحفظ نہیں ہے۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
the news is right. What they say is that the insurance will not kick in as the banking system is sound. How could it be if your airline is being halted in different airports for fuel payments of 200k USD. Auqat hi naheen sound banking system honay ki
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

DO NOT TRUST ——- GASHTI GHALEEZ GHULAM GHUDDAR CORRUPT FOUJ —— ka MUNAFAQ MUNIRA DALA —- Pakistanio ko loot kar Baqion ki tarah Mulk sey frar ho jaye ga —— Aur Yeh chutiya Awam as usual kuch nahi Kar sakay gi​

 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Not sure what wazahat they are giving. They are saying the exact same as the news. Deposits are insured only till 500k. Anything beyond that is uninsured and not guaranteed. (However, no bank will default-famous last words).

In this era of high interest rates(20%+ for Pakistan,) it's only a Mater of time
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Not sure what wazahat they are giving. They are saying the exact same as the news. Deposits are insured only till 500k. Anything beyond that is uninsured and not guaranteed. (However, no bank will default-famous last words).

In this era of high interest rates(20%+ for Pakistan,) it's only a Mater of time
Precisely because of times. This is a warning to those who understand. They will be taking your money for sure
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دو کروڑ ڈوب جائے تو پانچ لاکھ واپس مل جائے گا بہت بڑی سہولت ہے
در فٹے مونہہ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ لاکھ سے زیادہ بینک میں رکھنا محفوظ نہیں سٹیٹ بینک کی وضاحت بینک دیوالیہ ہونے کی صورت میں پچاس کروڑ بھئ ہوا تو انچاس کروڑ پچانوے لاکھ ڈوب جائے گا مگر خوش خبری یہ ہے کہ پانچ لاکھ ؤاپس ملجائے گا
 

Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
Just see what happened in Lebnan, same circumstances, a lot of people lost their money.
i be surprised if govt can honour 500 lakhs, they might try to print the Pakistani rupee., but this rupee will be worthless.
ذرا دیکھیں لبنان میں کیا ہوا، وہی حالات، بہت سے لوگوں کا پیسہ ضائع ہو گیا۔

مجھے حیرت ہے کہ اگر حکومت 500 لاکھ کی عزت کر سکتی ہے تو وہ پاکستانی روپیہ چھاپنے کی کوشش کر سکتی ہے، لیکن یہ روپیہ بے کار ہو گا