بیٹھ کر عہدے بانٹ لیاکریں الیکشن کرانےکی کیابات ہے:چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

battery low

Minister (2k+ posts)
ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹ لیا کریں الیکشن کرانے کی کیا بات ہے .....،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے الیکشن والے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کرلیں ،

،عدالت نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا بحال کرنے کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1760215237997842740
انٹرنشینل میڈیا بھی بتارہا ہے کہ الیکشن کس طرح ہوئے ہیں ایسا مت کریں لوگ اب سمجھدار ہوگئے ہیں،ماشااللہ آپ لوگ طاقتور ہین جیسی پلاننگ کرتے ہیں ویسا کر لیتے ہیں انٹرنیٹ بندکرکے دنیا میں کیوں اپنا تماشہ بنالیتے ہیں ۔۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عزت ماب چیف جسٹس سندھ صاحب کیوں اپنی جان کے پیچھے پڑے ہیں حافظ اور قاضئ اور سلطان سکندر کے کرائے ہوئے دھاندلہ اور الیکشن پر ریمارک دے کر آپ توہین قاضی توہین چیپ الیکشن کمشنر اور توہین حافظ جی کر رہے ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
عزت ماب چیف جسٹس سندھ صاحب کیوں اپنی جان کے پیچھے پڑے ہیں حافظ اور قاضئ اور سلطان سکندر کے کرائے ہوئے دھاندلہ اور الیکشن پر ریمارک دے کر آپ توہین قاضی توہین چیپ الیکشن کمشنر اور توہین حافظ جی کر رہے ہیں

مزہ آئے کہ ایکشن کمیشن کے جہلاء سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس بھیج دے کیونکہ مافیا تو ویسے بھی اپنے قوانین ہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مزہ آئے کہ ایکشن کمیشن کے جہلاء سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس بھیج دے کیونکہ مافیا تو ویسے بھی اپنے قوانین ہیں۔
وہ جیسے تھا پاگل ہیں پر اتنے بھی پاگل نہیں تو راجہ سلطان کنجر حرامی تو ہے پر اتنا حرامی بھی نہیں اس سے بڑا اس کا سسر ہے سعید مہدی باجوہ ، مستری اور یہ سلطان کنجر یہ سارے نا اہل اپنے اپنے سسر کے کندھے پر چڑھ کر یہاں تک پہنچے ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ جیسے تھا پاگل ہیں پر اتنے بھی پاگل نہیں تو راجہ سلطان کنجر حرامی تو ہے پر اتنا حرامی بھی نہیں اس سے بڑا اس کا سسر ہے سعید مہدی

یہ حرامی ریٹائر کب ہوگا؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرامی ریٹائر کب ہوگا؟
حرامی مرتے دم تک حرامی ہی رہتا ہے کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ جتنا بوڑھا ہوتا ہے اتناہی بڑا حرامی ہوتا جاتا ہے اور ترقی کرکے مہا حرامی بن جاتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب زرداری بلو کھسرئ اور نوروں کے کپورے بھونکنے والے لفافئ اس چیف جسٹس کے اس ریمارک پر بھونک بھونک کر چیف جسٹس سندھ کو کرپٹ یا جانبدار ثابت کرنے کی ناکام حرام زدگی کریں گے مافیا کے پالتو کتے اینکر اور صحافی نما دلوں اور پالتو بھونکو ں کو چیف جسٹس سندھ کے خلاف بھونکنے کے لئے مصالحہ مل گیا