بیٹیوں کے کاروبار اور امیر کا منافع

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

بزنس مین کا مزہب ہوتا ہے۔ یہ آپ کا کمزور دین ہے جس نے آپ کو یہ الفاظ لکھنے پر مجبور کیا کپہ مزہب نہیں ہوتا۔ مسلمان کو تجارت کا حکم دیا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تجارت کی مگر کرپشن نہ کی اور اسلامی قوانین، اقدار اور روایات کو سامنے رکھا۔


بیرون ملک تحجارت میں کوئی حرج نہیں مگر جب ایک مافیا گروپ بنا کر اپنے مفادات کو سامنے رکھ کر اور ملکی مفادات کو پیچھے رکھ دیا جائے تو یہ حرام کمائی ہے۔ یہ لوگ پہلے سیاست میں داخل ہوئے، بڑی پوسٹیں پکڑیں، مافیا طرز پر دوستیاں بنائیں جس میں اپنی اولادوں کو بیچا، اور پھر تجارت کرنے باہر نکلے۔


اگر پھر بھی کوِہ حلال کا وزیر اعظم ہوتا تو ان تمام الزامات پر جو کہ انڈین ہندو طالبان مودی نے پاکستان پر لگائے ان پر ایک لفظ بول دیتا۔ مگر یہی مافیا طرز کا کاروباری طبقہ اپنے مفادات کی وجہہ سے پاکستان کو ڈیفنڈ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔


آپ نے بڑی لائینیں لکھ دی مگر شرم نہ آئی کہ ایک لفظ لکھ دیتے کہ مودی نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا اور کیا کر رہا ہے اور آپ کس تجارت کی بات کر رہے ہیں۔ معزرت مگر اچھا ہے کہ آپ میرے سامنے نہیں اس وقت۔

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو کبھی کفار یا دیگر مذاھب کے لوگوں سے کاروبار کرنے یا شراکت داری سے منع فرمایا تھا ؟؟
 

اللہ کا بندہ

MPA (400+ posts)
نواز شریف بزنس مین نہیں ہے اسکا باپ بزنس مین تھا اور اب اسکے بیٹے بزنس کرتے ہیں

اس خبیث خاندان نے تو اصل بزنس ہی اپنے دورِ اقتدار میں کیا ہے
اور میاں سانپ شریف نے تو بزنس سے منافقانہ علیحدگی ۱۹۹۹ کے بعد ہی کی تھی
 

Back
Top