بیٹے پر اعتماد ہے وہ دھوکہ نہیں دے سکتا،شاہ محمود کا جیل سے پیغام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1848711951762772209
شاہ محمود کا جیل سے پیغام! عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ بیٹے پر اعتماد ہے وہ دھوکہ نہیں دے سکتا


شاہ محمود قریشی کا ایک پیغام ہے میں تحریک انصاف کیساتھ کھڑا ہوں، کھڑا رہوں گا، میں ڈیڑھ سال سے جیل میں ہوں، اپنے اصولوں کی قربانی دے رہا ہوں، مجھے اپنے بیٹے پر پورا یقین اور اعتماد ہے، وہ میرے سے بے وفائی نہیں کرسکتا،میں اللہ پر چھوڑتا ہوں، سچ ہمیشہ سامنے آجاتا ہے، مہربانو قریشی۔۔۔!!!
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یہ دو نمبر ترمیم تو انہوں نے منظور کر ہی لینی تھی کہ یہ جرنیل اس ملک کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں لیکن زین قریشی نے سخت وقت میں اپنی پارٹی کے پیٹھ میں چھرا گھونپا جس کی کسی کو توقع نہیں تھی اب لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ واقعی میں اس کا انفرادی فعل تھا؟
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Zain Qureshi made a blunder. He has not been in contact with anyone since October 16th, and right after the assembly passed the illegal amendment, his video surfaced on social media, explaining his version of what happened to him and his whereabouts.
Now let the party members decide his fate.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The tarameem was passed because of Fazlu. There might have been some PTI members who sold out but it would not have passed if Fazlu had not agreed with the amendments. The molvi party did not see the issue with Government controlling judges and the SC. That's a major sign of his mindset.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Zain Qureshi made a blunder. He has not been in contact with anyone since October 16th, and right after the assembly passed the illegal amendment, his video surfaced on social media, explaining his version of what happened to him and his whereabouts.
Now let the party members decide his fate.
and his video was uploaded by Farhan Virk even before he uploaded on his own social media
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی صاحب، آپ کا احترام بلکل اپنی جگہ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ آپ خان اور پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔مگر آپ کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ

'اگر زین قریشی سے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کوئی بھی غلطی ہوئی ہے تو سب سے پہلے میں خود اس کا کڑا احتساب کروں گا، لیکن مجھے یقین ہے کہ میرا بیٹا میرے مؤقف کی توہین نہیں کرے گا۔'

یہ بات کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا!اس دنیا میں کوئی دودھ کا دھلا نہیں اور آپ کے بیٹے سے پہلے اب قوم ہے!

Copied...​
 

Back
Top