بیچارے لڈن جعفری

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
:تصحیح
مرحوم شحصیت کے بارے میں اول فول بکنا آپ کا شیوا ہے
ہم علمی اختلاف بھی کریں تو بدنام ہو جاتے ہیں​
علمی اختلاف اور آپ ؟
زیادہ بڑی گپ نہیں ہو گئی ؟
. . . .
ہم تو ہمیشہ سے ہی ہر سوال کا جواب دینے کا اعلان کرتے رہتے ہیں اور میرے خیال میں آپ نے آج تک کوئی سوال نہیں کیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اور حضرات شیخین و امہات المومنین چونکہ زندہ ہیں اس لیے ان کے بارے کچھ بھی کہنا آپ کے لیے جائز ہے مگر ضمیر اختر مرچکے ہیں اس لیے کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔
واہ ری علمی اختلاف
!
اگر آپ ابوبکر عمر عثمان عائشہ کو بڑی ہستیاں مانتے ہیں تو ہمارے سوالوں کے لئے تیار رہیں کہ یہی دنیا کا اصول ہے
.
اور اگر آپ کسی کی وفات پر اپنے تئیں مزاحیہ تھریڈ بنائیں گے تو ہمارے جواب کے لئے بھی تیار رہا کریں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ابوبکر عمر عثمان اور عائشہ کے گناہوں پر بات کریں تو یہ بغض ٹھہرا
واہ رے مسلمان تیری مسلمانی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو نیپال کے جنگلوں میں اتر جاؤںگا
ہاہاہا….
موت تو بر حق ہے چاہے کچھ اور تم پر بھی آنی ہے
لگتا ہے نیپال میں اک شیر نے تیری چربی کھانی ہے
اب اس میں کیا …. ?
 
Syaed

MPA (400+ posts)

علمی اختلاف اور آپ ؟
زیادہ بڑی گپ نہیں ہو گئی ؟
. . . .
ہم تو ہمیشہ سے ہی ہر سوال کا جواب دینے کا اعلان کرتے رہتے ہیں اور میرے خیال میں آپ نے آج تک کوئی سوال نہیں کیا

آپ لوگ اتنے زیادہ متعصب اور نفرت سے بھرے ہوئے ہوتے ہو کہ اپنے خیالات چاہے وہ کتنے ہی غلط کیوں نہ ہوں نہ صرف یہ کہ ان کے بارے میں کچھ سن نہیں سکتے بلکہ اپنے خیالات دوسروں پہ زبردستی تھونپنے کی کوشش میں تمیز اور اخلاق کی ہر حد کو پامال کر جاتے ہو اگر یقین نہیں آتا تو اپنے ہلدی رام اینڈ کمپنی کا بکھیرا ہوا گند اسی تھریڈ میں ہی ملاحظہ کرلو۔
باقی مجھے اپنے عقیدے پہ فخر ہے کیونکہ میں صحابہ اہل بیت اطہار اور امہات المومنین سب کو مانتا ہوں اور یہ بھی کہ سوائے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو بھی انسانی خطا سے پاک نہیں سمجھتا۔میں اپنے مغفرت کے لیے حضور اور ان کی آل و اصحاب کا محتاج ہوں اس لیے کسی کی گستاخی یا اہانت نہیں کرتا بس یہ ہے خلاصہ۔
نہ آپ کوئی نیا مذہب ایجاد کرنے والے ہیں نہ ہی میں ایسا ارادہ رکھتا ہوں سو چودہ سو سال پہلے وفات پاجانے والی ہستیوں کی قبروں کو اکھیڑ کے عدالتیں لگانے کی نہ آپ کی اوقات ہے نہ کسی اور کی۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
آمین
 
اس تھریڈ پر تو آپ کے قبیلے کے لوگوں کو ان کی زبان میں جواب دیا گیا ہے ، آپ کو نظر نہ آئے تو اور بات ہے
باقی آپ کا عقیدہ کچھ بھی ہو آپ عادل شخص ہرگز نہیں ہیں اور یہ بات آپ کے کمنٹ سے واضح ہے
اور
اگر آپ اپنے بڑوں کو بڑی مذہبی شحصیت کہتے ہیں تو ہمارے سوالوں کے لئے تیار رہا کریں
بات سادہ سی ہے آپ سمجھیں نہ سمجھیں ایسے ہی ہو گا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….
موت تو بر حق ہے چاہے کچھ اور تم پر بھی آنی ہے
لگتا ہے نیپال میں اک شیر نے تیری چربی کھانی ہے
اب اس میں کیا …. ?
شیر نیپال میں چربی کا انتظار کرے اگر تو چاہے تو توُ بھی اس انتظار میں شامل ہوجائے۔ اس مین کیا؟
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ابوبکر عمر عثمان اور عائشہ کے گناہوں پر بات کریں تو یہ بغض ٹھہرا
واہ رے مسلمان تیری مسلمانی

مگر آپ تو مرنے والوں کے بارے میں کچھ نہیں کہتے بقول آپ کے؟
ان ہستیوں کی اگر کوئی خطا ہے تو آپ منکر ہو یا نکیر؟ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہو کا ہے اور دوسری بات یہ کہ ان میں سے ہر ایک ہستی کی اسلام کے لیے اور آقا کے لیے بے تحاشا خدمات ہیں اور اگر حضرت علی کو مانتے ہو(مجھے نہیں لگتا اس بغض اور کینے کو دیکھ کے) تو انہوں نے تو اپنے بیٹوں کو ان ہستیوں کے نام سے موسوم کیا تھا جو اہل تشیع بھی مانتے ہیں۔پھر حضرت علی نے ان خلفا کے دور میں سب سے بڑے مشیر اور فقیہ کا کردار بھی ادا کیا تھا سیدنا عثمان کے دور میں ولید ابن عقبہ پہ حد حضرت علی نے قائم کی اور حضرت عثمان کا باغیوں سے معاہدہ بھی کروایا(جو کہ مروان کی وجہ سے غارت ہوا)۔امیر معاویہ سے خطوط کے تبادلے میں اپنے انتخاب کا طریقہ وہی قرار دیا جو ابوبکر و عمر کا تھا۔حضرت ابوبکر ہجرت میں آقا کے ساتھ تھے۔سورہ توبہ کی آیت نمبر چالیس میں صدیق اکبر کو بنی صلی اللہ علیہ وسلم کا رفیق اور ساتھی بتایا سو میں تو قرآن کو نص قطعی سمجھتے ہوئے حضرت صدیق اکبر کو مانتا ہوں۔آپ مانو بھی کوئی بات نہیں نہ مانو تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔

بہر حال صحابہ کی توہین کرنے والے کے ساتھ میری کوئی ڈسکشن نہیں ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

علمی اختلاف اور آپ ؟
زیادہ بڑی گپ نہیں ہو گئی ؟
. . . .
ہم تو ہمیشہ سے ہی ہر سوال کا جواب دینے کا اعلان کرتے رہتے ہیں اور میرے خیال میں آپ نے آج تک کوئی سوال نہیں کیا
جی بلکل عملی اختلاف کہاں اور کہاں میں. آپ ابلیس کی طرح علمی اختلاف کا شکار ہیں

میں آپ کے ہر سوال اور ہر عمل کا اصلی (قرآن) اور اس کی تائید میں نقل (سیرت رسول اور وہ ائمہ جن کی پیروی کی آپ دم بھرتے ہیں) کا حوالہ پوچھتا رہا، کوئی جواب نہیں ملا اتفاقا علامہ و ذاکر فردوسی کا حوالہ ملا تو آپ کے علم میں اضافہ کر دیا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابوبکر عمر عثمان اور عائشہ کے گناہوں پر بات کریں تو یہ بغض ٹھہرا
واہ رے مسلمان تیری مسلمانی
بالکل مسلمانی کیونکہ جب اللہ قرآن میں کسی کو صحابی کہے اور تو نا کہے تو خرابی تیرے لیئے ٹہری۔ جب خدا قرآن میں کسی کی براءت کا اعلان کرے اور تجھے ہضم نا ہو تو خرابی تیرے لئے ٹہری۔ جب اللہ کا رسولﷺ کسی کو جنتی کہے اور تیرے پیٹ میں مروڑ اٹھین تو خرابی تیرے لیئے ٹہری۔ جب نبی ﷺ کہیں کہ میں نے ہر انسان کا قرض چکا دیا مگر ابوبکر کا ﷺ قرض اللہ چکائیں گے اور اس پر تجھےتکلیف ہو تو جہنم تیرا مقدر۔ اب اس میں کیا؟
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مگر آپ تو مرنے والوں کے بارے میں کچھ نہیں کہتے بقول آپ کے؟
ان ہستیوں کی اگر کوئی خطا ہے تو آپ منکر ہو یا نکیر؟ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہو کا ہے اور دوسری بات یہ کہ ان میں سے ہر ایک ہستی کی اسلام کے لیے اور آقا کے لیے بے تحاشا خدمات ہیں اور اگر حضرت علی کو مانتے ہو(مجھے نہیں لگتا اس بغض اور کینے کو دیکھ کے) تو انہوں نے تو اپنے بیٹوں کو ان ہستیوں کے نام سے موسوم کیا تھا جو اہل تشیع بھی مانتے ہیں۔پھر حضرت علی نے ان خلفا کے دور میں سب سے بڑے مشیر اور فقیہ کا کردار بھی ادا کیا تھا سیدنا عثمان کے دور میں ولید ابن عقبہ پہ حد حضرت علی نے قائم کی اور حضرت عثمان کا باغیوں سے معاہدہ بھی کروایا(جو کہ مروان کی وجہ سے غارت ہوا)۔امیر معاویہ سے خطوط کے تبادلے میں اپنے انتخاب کا طریقہ وہی قرار دیا جو ابوبکر و عمر کا تھا۔حضرت ابوبکر ہجرت میں آقا کے ساتھ تھے۔سورہ توبہ کی آیت نمبر چالیس میں صدیق اکبر کو بنی صلی اللہ علیہ وسلم کا رفیق اور ساتھی بتایا سو میں تو قرآن کو نص قطعی سمجھتے ہوئے حضرت صدیق اکبر کو مانتا ہوں۔آپ مانو بھی کوئی بات نہیں نہ مانو تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔

بہر حال صحابہ کی توہین کرنے والے کے ساتھ میری کوئی ڈسکشن نہیں ۔
ان کی خطاؤں بلکے کبیرہ گناہان پر بات کرنے کی ضرورت اس لئے پیش آتی ہے کہ آپ انہیں بڑی مذہبی ہستیاں مانتے ہیں لہٰذا ہم جواب دینے پر مجبور ہوتے ہیں
ابھی دیکھیں آپ نے ان فضول باتوں کا ڈھیر لگا دیا جن کا بارہا جواب دیا گیا تھا . شاید آپ کو لگتا ہے کہ آپ باتوں کا ڈھیر لگا کر جیت جایئں گے
لیکن میں ہمیشہ موقع محل کے حساب سے تبلیغ کرتا رہوں گا
والسلام
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل عملی اختلاف کہاں اور کہاں میں. آپ ابلیس کی طرح علمی اختلاف کا شکار ہیں

میں آپ کے ہر سوال اور ہر عمل کا اصلی (قرآن) اور اس کی تائید میں نقل (سیرت رسول اور وہ ائمہ جن کی پیروی کی آپ دم بھرتے ہیں) کا حوالہ پوچھتا رہا، کوئی جواب نہیں ملا اتفاقا علامہ و ذاکر فردوسی کا حوالہ ملا تو آپ کے علم میں اضافہ کر دیا
آپ جھوٹ بولنے میں بھی کمال رکھتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل مسلمانی کیونکہ جب اللہ قرآن میں کسی کو صحابی کہے اور تو نا کہے تو خرابی تیرے لیئے ٹہری۔ جب خدا قرآن میں کسی کی براءت کا اعلان کرے اور تجھے ہضم نا ہو تو خرابی تیرے لئے ٹہری۔ جب اللہ کا رسولﷺ کسی کو جنتی کہے اور تیرے پیٹ میں مروڑ اٹھین تو خرابی تیرے لیئے ٹہری۔ جن نبی ﷺ کہیں کہ میں نے ہر انسان کا قرض چکا دیا مگر ابوبکر کا ﷺرض اللہ چکائیں گے اور اس پر تجھےتکلیف ہو تو جہنم تیرا مقدر۔ اب اس میں کیا؟
حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے صحابی وہ ہیں جو کافروں پر سخت ہیں وہ نہیں جو وقت جہاد دھڑکی لگا جایئں
.
تمھیں سمجھ نہیں آ سکتی ، ناصبیت نے تمہارا دماغ ماؤف کر دیا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ابوبکر عمر عثمان اور عائشہ کے گناہوں پر بات کریں تو یہ بغض ٹھہرا
واہ رے مسلمان تیری مسلمانی
ایک وقت تھا جب یہ ایک اچھا سیاسی فورم تھا ؟ آپ لوگوں نے اسے
سنی شیعہ اکھاڑا بنا دیا ہے...دونوں طرف سے گالم گلوچ اور بکواس
سننے کو ملتی ہے ….اور حیران کن طور پر اڈمن نے بھی اس کی کھلی چھٹی
دے رکھی ہے.
کیا آپ میں سے کسی نے کبھی یہ بھی سوچا کہ شائد میں ہی غلط ہونگا ..ہر بندہ بشر سے غلطی ہو سکتی ہے تو تم سے بھی شائد ہو رہی ہوگی؟ کیوں نہ ہم نہ سنی بنیں اور نہ ہی شیعہ ..اگر صرف ایک اچھا مسلمان ہی بن جاہیں تو غنیمت ہوگی...جسکا ٹیچر الله کی عطا کی ہوئی کتاب
قران ہو؟ اگر کچھ پوچھنا ہے؟ کوئی بھی سوال ہے تو ٹیچر سے پوچھو ناں >جو خود کہتا ہے مجھ میں سارے سوالوں کا جواب موجود ہے...آزمایش شرط ہے.
اب اگر پھر بھی آپ کی تسلی کسی وجہ سے نہیں ہو رہی تو اپنے مرشد سےمشورہ کر لیں ...جو اور کوئی نہیں آپکا اپنا دل ہے .جو بھی دل کہے ووہی کرو...وہی
صرّا ط ال مستقیم ہے...پھر الله میاں بھی تو وہیں رہتے ہیں .
اب اس میں کیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ جھوٹ بولنے میں بھی کمال رکھتے ہیں
ابلیس نے الله کا حکم ماننے اور فرشتوں نقل کی بجائے عقل پر انحصار کیا. تنبیہ کی گئی تو آپ کی طرح مزید اکڑ گیا
علامہ فردوسی سے منسوب اشعار ان ہی کے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
شیر نیپال میں چربی کا انتظار کرے اگر تو چاہے تو توُ بھی اس انتظار میں شامل ہوجائے۔ اس مین کیا؟
ہاہاہا...موت تو برحق ہے اور مجھ پر بھی آنی ہے
اور میں انتظار میں بھی ہوں لیکن اسکے لیے نیپال
جانا کوئی ضروری ہے کیا؟…. ?
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ایک وقت تھا جب یہ ایک اچھا سیاسی فورم تھا ؟ آپ لوگوں نے اسے
سنی شیعہ اکھاڑا بنا دیا ہے...دونوں طرف سے گالم گلوچ اور بکواس
سننے کو ملتی ہے ….اور حیران کن طور پر اڈمن نے بھی اس کی کھلی چھٹی
دے رکھی ہے.
کیا آپ میں سے کسی نے کبھی یہ بھی سوچا کہ شائد میں ہی غلط ہونگا ..ہر بندہ بشر سے غلطی ہو سکتی ہے تو تم سے بھی شائد ہو رہی ہوگی؟ کیوں نہ ہم نہ سنی بنیں اور نہ ہی شیعہ ..اگر صرف ایک اچھا مسلمان ہی بن جاہیں تو غنیمت ہوگی...جسکا ٹیچر الله کی عطا کی ہوئی کتاب
قران ہو؟ اگر کچھ پوچھنا ہے؟ کوئی بھی سوال ہے تو ٹیچر سے پوچھو ناں >جو خود کہتا ہے مجھ میں سارے سوالوں کا جواب موجود ہے...آزمایش شرط ہے.
اب اگر پھر بھی آپ کی تسلی کسی وجہ سے نہیں ہو رہی تو اپنے مرشد سےمشورہ کر لیں ...جو اور کوئی نہیں آپکا اپنا دل ہے .جو بھی دل کہے ووہی کرو...وہی
صرّا ط ال مستقیم ہے...پھر الله میاں بھی تو وہیں رہتے ہیں .
اب اس میں کیا
اس کو شیعہ سنی اکھاڑہ کہنا زیادتی ہے۔آپ پچھلے ہر تھریڈ میں دیکھ لیں کہ مقدسات کی توہین کون کررہا ہے اور پھر اس پہ بضد کون ہے؟
پاکستان کے پچھتر فیصد لوگ حضرت ابوبکر و عمر و عثمان و علی اور امہات المومنین کو قدر کی نظر سے دیکھتے ہیں اور اہانت کا سوچ بھی نہیں سکتے،وہیں چند لوگ آکے اپنی دو دو ٹکے کی عدالتیں لگا کے اپنے علاوہ سب کو نہ صرف یہ کہ کافر کہیں بلکہ ان کی شان میں گستاخیاں کریں تو اکثریت چپ بیٹھے گی؟؟؟؟پھر ہٹ دھرمی کی انتہا یہ کہ گالی دے کے یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم ہی حق پہ ہیں؟؟؟
عارف صاحب نے یہ تھریڈ ایک زاکر کی وفات پہ بنایا( جو سراسر شرک اور نصیریت پہ مبنی ایسی مخول یہ تقریریں کرتا تھا جن کا مذاق اہل تشیع بھی اڑاتے تھے۔اس بات پہ زاکرین برساتی مینڈکوں کی طرح نمودار ہوگئے اور ڈاکٹر اسرار سے لے کر تقی عثمانی تک سب کی مٹی پلید کی اور طرح طرح کے الزام لگائے مگر کسی نے کوئی نوٹس نہ لیا مگر پھر حضرت عائشہ و ابوبکر و عمر کی اہانت کرنے لگ گئے۔
اب آپ ہی بتادو کہ کیا ضمیر اختر عرف لڈن جعفری(جو ان کے بقول چونکہ وفات پا کے ہیں سو ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا) مگر وہیں چودہ سو سال پہلے وفات پانے والوں کے بارے میں گستاخی ان کی نظر میں بالکل جائز ہے؟؟؟؟؟؟یہ بد معاشی نہیں چل سکتی بھائی۔پاکستان میں صحابہ اور اہل بیت کی شان میں کوئی بھی گستاخی قانون کے حساب سے ایک جرم ہے۔اس لیے نہ کسی رافضی کو کھلی چھوٹ مل سکتی ہے نہ ہی ناصبی کو۔
 
تو پھر لگے رہو منا بھائی ...میں اور کیا کہ سکتا ہوں
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کی پہلی ویڈیو سے لے کر اب تک، ان کی بے شمار ویڈیوز آ چکی ہیں جن کی بنیاد پر انٹرنیٹ صارفین ان کا تمسخر اڑاتے ہیں اور انہیں بھانت بھانت کے ناموں سے پکارتے ہیں۔ ان کی پہلی جو ویڈیو وائرل ہوئی اس میں وہ بتاتے ہیں کہ نیپال کے جنگلوں میں لوگ جاتے اور خود کو قتل کر لیتے ہیں اور پھر شام کو وہ زندہ ہو کر واپس آ جاتے ہیں۔ اس ایک ویڈیو کے بعد ہی انٹرنٹ پر ان کا بہت مذاق اڑایا گیا۔ پھر انہوں نے ایک ویڈیو میں لڈن جعفری نامی شخص کی کہانی سنائی جو کربلا میں مر کر زندہ ہو گیا تھا۔ اب لوگ ان کی اس کہانی کا مذاق اڑا رہے ہیں لیکن لڈن جعفری کی اصل کہانی کیا ہے؟ جو شخص جان لے وہ کبھی بھی اس کا تمسخر اڑانے کی جرا¿ت نہ کرے۔

لڈن جعفری حقیقت میں ایک شخص تھا جس کا انتقال 2011ءمیں ہوا۔ آج جب انٹرنیٹ پر لوگ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں تو اس کے خاندان کے لوگوں کی انتہائی دل آزاری ہو رہی ہے۔ لڈن جعفری کے پوتے مرتضیٰ عباس جعفری نے کا کہنا ہے کہ لڈن جعفری کے متعلق لوگوں کے لطیفے اور مذاق ان کے دادا کی تشخص کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ لوگ جانتے ہی نہیں کہ وہ کون تھے اور ان کی کہانی کیا ہے؟ لڈن جعفری کا اصل نام سید غلام عباس جعفری تھا اور وہ 1920ءمیں بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والدین کے ہاں شادی کے کئی سال بعد تک اولاد نہ ہوئی تھی اور بڑی منتوں سے لڈن جعفری پیدا ہوئے۔ 1923ءمیں ان کی والدہ انہیں کربلا لے کر گئی تاکہ وہ وہاں جا کر اس کی درازی عمر کی دعا مانگ سکیں۔

کربلا میں ایک روز 3سالہ لڈن جعفری گر گئے اور ان کا ایک دانت ٹوٹ گیا۔ شاید اسی وجہ سے لڈن جعفری بے ہوش ہو گئے۔ کئی گھنٹے بے ہوش رہنے کے بعد رات کو وہ ہوش میں آ گئے اور بھلے چنگے چلنے پھرنے لگے۔ ان کے بے ہوش ہونے کے بعد ان کی والدہ اور وہاں موجود دیگر لوگ انہیں مردہ سمجھ کر رو دھو بیٹھے تھے اور جب وہ واپس ہوش میں آئے تو اکثر لوگ اسے معجزہ قرار دینے لگے اور کہنے لگے کہ لڈن جعفری مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوئے ہیں۔ ہمارا خاندان آج بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وہ واقعی کوئی معجزہ تھا یا وہ بے ہوش ہوئے تھے اور انہیں غلطی سے مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔ تاہم علامہ ضمیر اختر نے ہمارے دادا کی کہانی جس طرح لوگوں کو سنا کر دوبارہ زندہ کر دی ہے، وہ ہمیں بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ اس پر لوگ جس طرح کے لطیفے گھڑ رہے ہیں اور لڈن جعفری کا تمسخر اڑا رہے ہیں اس پر ہمارے دل بہت دکھی ہیں اور ہم اپنے بزرگ کا مذاق مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ ہمارے دادا نے زندگی میں دو جنگیں لڑیں۔ وہ بہت بہادر انسان تھے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ ان کی اصل کہانی سننے کے بعد ان کا تمسخر اڑانا اور ہمیں تکلیف پہنچانا بند کر دیں گے۔
 
Last edited by a moderator:
Status
Not open for further replies.