Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1848675929637409264 بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو نے سینٹ رکنیت سے استعفی دے دیا 63 اے کا فیصلہ آنے کے بعد یہ کام ٹھیک ہے کہ ووٹ دو شمار کرو استعفیٰ دو پھر منتخب ہو کر آ جاؤ ووٹ شمار نہ کرنے اور نااہلی برقرار رہتی تو یہ 26 ویں ترامیم بھی منظور نہ ہوتی مگر قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کی بھرپور سہولت کاری کے کارن یہ سب ممکن ہوا
https://twitter.com/x/status/1848685209220153708
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Fb1K5Ty.jpeg