Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
برائی کی جڑ ۔ مونس قلفی والا ، ابے کو جیل میں ڈلوا کر باہر بیٹھا ہے ۔۔بے غیرت ۔ واپس آئے
چوہدری وجاہت کا کہنا ہے کہ سارے خاندان کی بربادی کی جڑ ایک ہی شخص مونس الٰہی ہے جو سپین میں بیٹھا ہے۔ اس میں چوہدری سالک یا چوہدری شافع کا کوئی قصور نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان آئے تو ہم بھی اسکے والد کو باہر نکلوانے کیلئے اسکے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے۔
ماموں نے بھانجے کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ ایسا بے غیرت آدمی ہے کہ اسے کسی کی سمجھ نہیں آتی
https://twitter.com/x/status/1782798781307593013
اسی چوہدری وجاہت کا بیٹا موسیٰ الٰہی ہے جس نے پرویز الٰہی کو 34 ہزار ووٹوں سے ہرایا تھا۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jyp353t/wajah1h1.jpg