RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
آج پی ٹی ای کو چھوڑ کر جانے والے ایک نئے نمونے فرخ حبیب کی باتیں سنی تو لگا کہ آج ہی پیدا ہوا ہے اور بہت ہوشمند اور حکمت لے کر پیدا ہوا ہے - عمران خان کے سارے کے سارے کرتوت اس کو آج برے لگ رہے تھے -- عمران خان اس کو قائداعظم کے پاکستان دشمن نظر آرہا تھا - اس نے یہ تک کہا کہ جو ایمانداری اور اخلاقی معیار عمران خان دکھاتا تھا وہ بھی جعلی تھا اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے عمران خان ایک مالی بددیانت انسان بھی ہے
عمران کی صفوں میں گھٹیا ترین شخص ابرار الحق -- جاتے جاتے گانا گا کر گیا کہ "اس دیس کو قائم رہنا ہے" - مطلب عمران خان اس ملک کو برباد کرنے والا دشمن ہے اور آج میں اس سے دور ہو رہا ہوں
عمران کے صفوں نے سب سے بڑا کتا -- فیاض چوھان اس کو ملک کا دشمن اور سازشی کیہ کر چلا گیا
فدوس عاشق اعوان نے اسے بد اخلاق اور برا انسان کہا جس کے لئے انسان سے زیادہ اس کے کتے کی اہمیت ہے
اور جتنے اس کو چھوڑ کر گئے - ہر ایک نے اسے ملک دشمن اور نہ قابل قبول انسان کیہ کر چھوڑا
بھلے عمرانی کہتے رھیں کہ یہ سارے بیانات انڈر پریشر تھے - لیکن تم سب اس باتوں کے اثر پر غور کرو کہ یہ کس قدر توہین آمیز تھیں
کیا ان بد کردار لوگوں کو یہ سب پہلے نہیں پتا تھا - کیا وفاء اور حریت اتنا کمزور جذبہ ہے - یہ اوقات ہے تم لوگوں کی ؟؟؟
جواب ایک ہی ہے -- ھاں یہی اوقات ہے ان لوگوں کی -- اور ان کو عمران خان نے خود بتایا ہے کہ میری جتنی مرضی توہین کر لو ضرورت پڑنے پر میں پھر سے تم لوگوں کے پیر پکڑ لوں گا - کیوں کہ انہوں نے دیکھا ہے کہ عمران خان ضرورت پڑنے پر پرویز الہی کے کیسے پیروں میں گرا - کیسے فواد چودھری کے پیروں میں گرا - کیسے آمر لیاقت کے پیروں میں گرا اور کیسے شیخ رشید کے پیروں میں گرا
یہ سب الف سے لے کر یے تک بد کرداروں کا ٹولہ تھا - - نہ ان کا کوئی ویژن تھا نہ مقصد
توہین کرنا ان کا کام تھا - ان کا آغاز بھی توہین تھا اور ان کا انجام بھی توہین ہے
میرا خیال ہے اسی کو مکافاتِ عمل کہا جاتا ہے - یہی ہے اللہ کی بے آواز لاٹھی

arifkarim Citizen X Will_Bite 3rd_Umpire atensari karachiwala Munawarkhan AbbuJee Raiwind-Destroyer zaheer2003 crankthskunk samkhan desan mughals ek hindustani Wake up Pak umer amin Bull Aliimran1 wasiqjaved Captain Safdar Wadaich Husaink Rambler @نقلاب patwari_sab Sarkash Awan S Digital_Pakistani sensible NasNY Siberite Islamabadiya