Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
میاں نواز شریف نے پاکستان کی تیز ترین ترقی کا اپنا اور مریم کا وژن پورا کرنے کے لیے ہر شہر میں موٹر ویز اور ہوائی اڈے بنانے کے بعد اپنے اختمامی جلسے میں قصور شہر میں ایشیاء کی جدید ترین بندرگاہ بنانے کا اعلان کر دیا
جلسہ ختم ہونے کے تھوڑی دیر بعد لندن سے حسین نواز کدّو نے فون کر کے مریم سے کہا.... "او باجی توں تے ابّا جی اے کی کرن لگّے او؟ بندرگاہ لئی شارٹ نوٹس تے اینا سریا تے سیمنٹ کِتھوں لیاواں گے؟؟