Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو فوج سے تعلقات بہتر کرنے ہیں تو تحریک انصاف کو فوج کیخلاف پروپیگنڈہ کو روکنا ہوگا۔ منیب فاروق
عمران خان کیلئے بہتری کی گنجائش نکل سکتی تھی لیکن پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے اس پر تیزاب ڈال دیا ہے۔
سوشل میڈیا بریگیڈ نے تحریکِ انصاف کا بیڑہ غرق کردیا، عمران خان سے حالات کی بہتری کیلئے تحریکِ انصاف کو فوج کیخلاف پروپیگنڈہ کو روکنا ہوگا، منیب فاروق۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1863331536495403103
مسئلہ یہ ہے آپ کو صرف سوشل میڈیا نظر آرہا ہے عام لوگوں میں تھوڑا اٹھیں بیٹھیں بخدا کانوں سے دھواں نکل آئے گا(وہ پی ٹی آئی کے نہیں ہیں )
_گولی نہیں چلانی چاہیے تھی
_لاشوں کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے تھا
_تارڑ اور آپ جیسے لوگوں کو بیانیہ بنانے کے لئے نہیں کہنا چاہیے تھا
_ان چوروں ڈاکوؤں کو سپورٹ نہیں کرنا چاہیے تھا
https://twitter.com/x/status/1863399993954234579

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/i2NDglO.jpeg