انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کو چاہیے کہ ٣ تتلیوں کا زمان پارک میں داخلہ بند کر دیں
ایک نے آج بکواس کر دی ہے عمران خان کی بیوی کے بارے میں .. اور اب جب لگ رہا ہے کہ انصافیوں نے اگلی پچھلی ایک کر دینی ہے ، تو اب بہانہ یہ کر رہی ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے
اور دوسری دو اداکارائیں ہر ایرے غیرے کو انٹرویو دے رہی ہیں جیسے وو ترجمان ہوں. سارا دن کبھی ایک فوٹوشوٹ چل رہا ہے کبھی کیسے کے ساتھ سیلفی . یہ عورتیں صرف شہرت کے لئے ہیں . وقت انے
پر ان کی چیخیں سنائیں دیں گی
یہاں پر کچھ پرانے انصافی جانتے ہوں گے ایک محترمہ تھی ڈاکٹر عائشہ جنہیں ہم پیار سے "ڈاخٹر" کہا کرتے تھےانہوں نے بھی پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے نام پر بہت فیم لی تھی۔ پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت تک سب ان کو جانتے تھے۔ پھر کیا ہوا میڈم نے ایسا پینترا بدلا کہ کیا بتائیں
Name them so that we should know and remain vigilant.
کیا یہ صنم جاوید وہی ہے جو یو ٹیوب والوں کو بہت انٹرویو دیتی ہے اور یہ ٹوئٹ کا کیا چکر ہے
No need to react out of proportion. They are merely kids seeking immediate gratification for their vehement and clamorous support of the party. It’s only natural to desire recognition for the kind of fight they put up. Perhaps another 5 years will seal their eligibility to represent PTI in the legislature.درست کہا ۔ یہ ٹک ٹاک کی واجبی پڑھی لکھی اپورچونسٹ یا کچھ اور معلوم پڑتی ہیں ۔ خود کو ترجمان بنا کر پیش کرتی ہیں ، ، بد قسمتی سے یہ سب بھی پاپولر پالیٹکس کا لازم حصہ ہے، خصوصا جب ورکرز والنٹئر اور ایکٹیوسٹس ہوں ، اچھا برا تو بعد میں سامنے آتا ہے،پہلے سے کسی کو کچھ نہیں کہا جا سکتا ، پی ٹی آئی کوئی موروثی پارٹی تو ہے نہیں کہ اسکا سخت کنٹرول ہو ، ہاں مخلص ورکر وہی ہے جسکی روٹس عام عوام میں ہوں یا وہ محنت کر کے عوام میں روٹس بنائے ۔۔ عائشہ بھی خود کو طرم خان سمجھ کر عہدہ نہ ملنے پر بگڑ گئ کہ غلیظ دشمنی پر اتر آئی ،اسکا فیو چر تھامگر شاید وہ اپنی انا خاطر سیاسی محنت کرتی رہی