تحریک انصاف انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف

battery low

Minister (2k+ posts)
لاہور: ‎‎سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اہم بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے،الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے، پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‎‎سائفر کی طرح ‎پی ٹی آئی ہمیشہ کی طرح دوغلی، دوہری اور منفقانہ پالیسی پر کاربند ہے اور 8 فروری سے فرار کی راہیں تلاش کررہی ہے، ‎پی ٹی آئی میڈیا میں الیکشن جلد کرانے کے اعلان کرتی ہے جبکہ عملی طورپر عدالتوں میں تاخیر کی پٹیشنز کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ‎2018 کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری نبھائی تھی، ‎ 2018 میں بیوروکریسی کے ڈی آر اوز کا فرض نبھانے پر پی ٹی آئی نے اعتراض نہیں کیا، ‎مگر اب ڈی آراوز کے خلاف پٹیشن لے کر پی ٹی آئی لاہور ہائی کورٹ گئی، ‎8 فروری 2024 کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے سائفر میں عوام میں کچھ اور تحقیقات میں کچھ کہا، پی ٹی آئی یہی منفاقت الیکشن کے حوالے سے بھی اپنائے ہوئے ہے، ‎آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بھی پی ٹی آئی نے ایسی ہی سازش کی تھی، ‎پی ٹی آئی ملک میں آئینی بحران پیداکرکے سیاسی عدم استحکام چاہتی ہے، ‎وہ نہیں چاہتی کہ ملک معاشی طورپر مضبوط ہو، عوام کی معاشی مشکلات ختم ہوں۔

Source
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی ایک اور نیا لطیفہ سن لو

Canadian Lol GIF
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تنہائی میں بیٹھ کر اکثر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ اس شریف، زرداری اور ڈیزل خاندان کو ٢٥ کروڑ لوگوں کو ایک طرف رکھ کر اتنی ڈھیل دینے میں اللہ کی کیا مصلحت پنہاں ہے؟؟؟ کون سا شرعی اور غیر شرعی عیب ہے جو ان میں نہیں ہے؟؟ اس زمین پر ایسا کونسا جرم ہے جو ان لوگوں نے پاکستانیوں کے خلاف نہیں کیا لیکن پھر بھی اتنی ڈھیل اور چھوٹ؟؟ کیوں؟؟ آخر کیوں؟؟؟
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)

yar hum kaam karnay walioon ki izzat loottay hain, wadera chaudhary waighra to eik aur level.
kaunsi choori/fraud nahi kartay. Kaisa phuddo lagaya, is a symbol of pride, to phir aisay log hi mussallat hoon gay na.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This dalla and harami generals violated the constitution when they did not allow provincial assembly elections after PTI resigned from Punjab and KPK.He is mentally retarded.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
yar hum kaam karnay walioon ki izzat loottay hain, wadera chaudhary waighra to eik aur level.
kaunsi choori/fraud nahi kartay. Kaisa phuddo lagaya, is a symbol of pride, to phir aisay log hi mussallat hoon gay na.

My friend that is the reason Quaid's Pakistan is about to...... don't wanna say it!😢