تحریک انصاف اور تحریک انصاف نظریاتی کے درمیان معاہدہ منظرعام پر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اطلاعات کے مطابق اختر اقبال ڈار چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی کسی بھی وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کو سرٹیفکیٹ دینے کے حوالے سے لا تعلقی کا اعلان کر سکتے ہیں ۔ انکی پریس کانفرنس یا میڈیا سے گفتگو سے قبل میں آپ تمام لوگوں سے وہ معاہدہ شئیر کرنے جا رہاہوں جسکی بنیاد پر پی ٹی آئی کے امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے سرٹیفکیٹ جمع کروائے ۔ اس معاہدے کے نیچے آپکو اختر اقبال ڈار صاحب کی مہر اور دستخط نظر آئیں گے ۔ یہ معاہدہ اختر اقبال ڈار کی طرف سے دستخط کے بعد موصول ہوا اس لئے اس پر پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے دستخط نہیں ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1746168776796573849
GDuj-Pgba8-AEIWJ.jpg

GDuj-Pgda-YAAYHjd.jpg
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Noreen and Cheep Justice will not accept this MoU, if it is it .... here seems to be two blunders at PTI's end:

i. The signature of Chairman PTI is missing.
ii. The signatures of the witnesses are missing.

Please share the original copy of the MoU if the case is otherwise.
 

Back
Top