Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے لئے اچھی خبر
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کر لیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کر دیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن اور ارکان اسمبلی کے حوالہ سے حلقہ وار آگاہ کیا گیا
سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے، دستاویز
پنجاب سے 49، خیرپختونخواہ سے 33 آزاد ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے، دستاویز
سنی اتحاد کونسل کو کوئی مخصوص نشست نہیں دی گئی، دستاویز
قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے، الیکشن کمیشن دستاویز
ن لیگ کے 120، پیپلزپارٹی کے 71 ارکان ہیں، دستاویز
قومی اسمبلی میں 7 ارکان آزاد ہیں، دستاویز
https://twitter.com/x/status/1783748823489052675

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8HnlxG3.jpeg