Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/82BLCc5/saminah112i.jpg
Last edited by a moderator:
یہ بلکل بکواس ہے۔اگر پہلے کوئ غلط کا م ہوا تھا تو اسے غلط کہواور اگر اب ہوا ہے تو اسے بھی غلط کہو ورنہ تم درست سمت پر نہیں آسکو گے اور دنیا کے دوسرے ملکوں سے بہت پیچھے رہ جاؤ گے۔میرے انصافی دوستوں کو برا تو لگے گا لیکن اسے زیادتی نہیں مکافات عمل کہتے ہیں اور مکافات کی چکی ہمیشہ زیادہ باریک پیستی ہے
عمران خان نے ججوں جرنیلوں کے ساتھ مل کر کس کو نشانہ بنایا تھا؟ ن-لیگ کو۔ کیا اب جو کچھ اس کے اور اس کی پارٹی کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ ن-لیگ تو نہیں کر رہی، بلکہ ن-لیگ تو سیاسی بلوغت اور اعلٰی ظرفی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ دو دن قبل گنڈاپور شہباز شریف سے ملنے گیا تھا، اگر صورتحال مختلف ہوتی اور عمران خان وزیراعظم ہوتا اور ن-لیگ کا وزیراعلٰی شہبازشریف اسے ملنے جاتا تو نیازی نے ملنے کا موقعہ ہی نہیں دینا تھا۔یہ بلکل بکواس ہے۔اگر پہلے کوئ غلط کا م ہوا تھا تو اسے غلط کہواور اگر اب ہوا ہے تو اسے بھی غلط کہو ورنہ تم درست سمت پر نہیں آسکو گے اور دنیا کے دوسرے ملکوں سے بہت پیچھے رہ جاؤ گے۔
آخری بات جو پی ٹی آئ کے ساتھ جرنیلوں نے کیا ہے ایسا کسی دوسری پارٹی کے خلاف نہیں کیا ۔ضیا کے مار شل لا میں پیپلزپارٹی کے ساتھ کافی زیادتی ہوئی تھی لیکن وہ ایک آمر نے کی تھی اب بظاہر ماشل لا نہیں لیکن ماشل لا سے بھی بدتر حالات ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|