Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

سابق ایم این اے ڈاکٹر نوشین حامد کے ذاتی ہسپتال اور فارمیسی کی نئی عمارت میں رینجرز اور پولیس کی موجودگی میں توڑ پھوڑ۔
حالیہ سولہ ماہ میں سیاسی انتقام اور فسطائیت کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے گئے۔ دنیا شہریوں کی آواز، سوچ اور معاشی آزادیوں میں تیزی سے آگے جارہی ہے اور ہم بدقسمتی سے پیچھے جارہے ہیں۔ پھر پوچھتے ہیں پاکستان کیوں ترقی نہیں کرسکا، سن لو یہی وجہ ہے۔ کروا لو پرائیویٹ انوسٹمنٹ اس ملک میں ؟
https://twitter.com/x/status/1694670607542063397
یہ مناظر سابق پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر نوشین حامد کے نئے تعمیر شدہ ہسپتال اور فارمیسی کے ، اسرائیل کا سنا کرتے تھے کہ فلسطینی ہسپتالوں پہ حملہ آور ہوتا ہے ، ایسی جگہوں کو جینیوا کنونشن کے تحت جنگ میں بھی تحفظ ہوتا ہے ، انڈیا نے ایسی سفاکی مقبوضہ کشمیر میں نہیں دکھائی کبھی
https://twitter.com/x/status/1694646880137810275
https://twitter.com/x/status/1694669681322316222 https://twitter.com/x/status/1694632693193953421
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Gkd6dNz/drnai1h1h11.jpg