تحریک انصاف نے امیدواروں کا ویب پورٹل لانچ کر دیا

ptih1i11h.jpg

بلا چھینے جانے کے بعد تحریک انصاف کا بڑا اقدام۔۔ تحریک انصاف کے امیدواروں کا ویب پورٹل لانچ کردیا جس سے آپ معلوم کرسکیں گے کہ آپکے حلقے میں کون امیدوار ہے۔

تحریک انصاف نے امیدواروں کا ویب پورٹل لانچ کر دیا جس کا لنک:
‏‪https://insaf.pk/election2024‬
یا
‏‪https://pticandidates.com‬
ہے۔

ان ویب سائٹس پر جاکر آپ اپنا قومی یا صوبائی یا قومی اسمبلی کا حلقہ لکھیں تو امیدوار کا نام، اس کا نشان، اور اس کا وٹس ایپ چینل آپ کے سامنے آ جائے گا۔

تحریک انصاف نے ووٹرز سے اپیل کی کہ یہ تفصیلات اپنے گرد و نواح تک پہنچائیں اور امیدوار کا وٹس ائہ بھی فالو کریں

تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ پورٹل میں تفصیلات ابھی درج کی جا رہی ہیں، کوئی غلطیاں سامنے آئیں تو وہ بھی اگلے ایک دن میں ٹھیک کر دی جائیں گی-
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
PTI is miles ahead of rest of political parties in exchanging information using internt

rest of political parties dont even have candidates list on their web portals
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
They should also add a drop down to pick constituency-city from. That would make it easier incase someone doesn't know their constituency number.
 
Last edited: