تحریک انصاف نے بلوچستان سے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرادی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی وکٹ تو ایسے لکھا ہے کہ بلاول کھسرا خود تحریک انصاف میں شامل ہوگیا ہے

ان کو ان بڑی وکٹوں کو پارٹی میں لینے سے پہلے مکمل تحقیق کر لینی چاہیے کہ اس حلقے میں سالار خان کی طرح کے پی ٹی آئی کے پرانے اور کمیٹڈ ہیرے تو نہیں ہیں جنکی ایسی وکٹوں کی وجہ سے بعد میں حق تلفی ہوتی ہے