تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹسشیر افضل مروت پر پارٹی پالیسز اور بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے کا الزامدو روز میں شیر افضل مروت معذرت کریں بصورت دیگر کاروائی ہوگی،شوکاز نوٹس
بیرسٹر گوہر خان کے خلاف بیان دینے تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، 2 دن کے اندر غیر مشروط معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت۔۔۔!!!