تحریک انصاف والے دباؤ سہہ نہیں سکے : خرم دستگیر

ts_rana

Minister (2k+ posts)
سوال سادہ سا ہے کہ غدر پھیلانے والوں کو پکڑا گیا اور قید کیا گیا اور ان کا جو بھی جرم تھا ان کو اس کی سزا ملنی چاہئے تھی۔ یہ سزا کیسی ہے کہ تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلو تو جرم معاف؟ اس بات کی اجازت کون دیتا ہے کہ غدر کرنے والوں کو اس طرح سے معاف کردیا جائے ؟؟
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف والے دباؤ سہہ نہیں سکے : خرم دستگیر

Fw0lA2IaEAMMzs4

Fw0zNGiaIAEBAK8
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
یہ وہ ہے جس کے باپ نے ایک کُتیا کے اوپر مادر ملت کا نام لکھا تھا
لعنت گندی نسل
اور ان کو کیا کہوں جو اس جیسوں کو ووٹ دیتے ہیں
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
سوال سادہ سا ہے کہ غدر پھیلانے والوں کو پکڑا گیا اور قید کیا گیا اور ان کا جو بھی جرم تھا ان کو اس کی سزا ملنی چاہئے تھی۔ یہ سزا کیسی ہے کہ تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلو تو جرم معاف؟ اس بات کی اجازت کون دیتا ہے کہ غدر کرنے والوں کو اس طرح سے معاف کردیا جائے ؟؟
When it was done with MQM.
PTI was clapping loudly in support of Army n Rangers.
Same Rangers dragged Khan am put in prison van.
 
Back
Top