Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اکبر ایس بابر کی زیر صدارت پی ٹی آئی پر قبضہ کےلئے مبینہ قومی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔۔۔ سعید اللہ نیازی بھی شریک ہیں
https://twitter.com/x/status/1750467554269864348
پی ٹی آئی کے شفاف الیکشن کے بعد ’’بلے‘‘ کو واپس لینےکیلئے درخواست دی جائے گی،فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی کے تمام بینک اکاونٹس کو منجمد کیا جائے، ہماری کانفرنس کی قرارداد اور دیگر ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارصال کیا جائے گا، اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1750510554735857838
عمران خان سے ان کا عہدہ کوئی نہیں لے سکتا لیکن ان کے عہدے کی کوئی اہمیت نہیں، امید کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن اس پر مناسب فیصلہ کرے گا، پارٹی کی باگ دوڑ سنبھالنے کےلئے قانونی راستہ اختیار کریں گے، پاکستان بھر سے ناراض ووٹرز کو اکٹھا کیا جائے گا، اکبر ایس بابر
https://twitter.com/x/status/1750518568960381384
ٹکٹوں کی تقسیم مسترد ، فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام بنک اکائونٹس کو منجمد کیا جائے، غلط لوگوں کو باہر نکالا جائے، شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد بلے کی واپسی کےلئے درخواست دی جائے گی، اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس
https://twitter.com/x/status/1750508914469191767
پی ٹی آئی پر قبضہ کرانے کی کوشش شروع کردی گئی آج اکبر ایس بابر کے غبارہ میں پھر ہوا بھری جارہی ہے،آج پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ایڈونچر کی کوشش کی جائیگی۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1750463860203753864
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Tkrs9hw/akbai1h1h31.jpg