Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔۔!!
درخواست میں واضح نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی مفاد عامہ کا معاملہ کیسے ہے، اعتراض
تحریک استحکام پارٹی کے رہنماء عون چوہدری کی درخواست میں آرٹیکل 184/3 کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے،واضح نہیں کیا گیا کہ جماعت پر پابندی آرٹیکل 184/3 کے زمرے میں کیسے آتی ہے؟واضح نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی مفاد عامہ کا معاملہ کیسے ہے۔ رجسٹرار آفس
https://twitter.com/x/status/1678349602704220161 https://twitter.com/x/status/1678352164924829701
https://twitter.com/x/status/1678356672656334849

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZcrNuZ5.jpg