Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812791988527272154
حکومت بدحواس ہوچکی ہے۔ انہوں لوگوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر پابندی لگا دیں۔۔۔سلمان اکرم راجہ
ملک کی سب سے بڑی پارٹی پر پابندی لگانا 16 سیٹوں والی حکومت کے بس کی بات نہیں۔سلمان اکرم راجہ
موجودہ حکومت کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں ، نفرت میں اضافہ ہی ہوگا،سلمان اکرم راجہ
حکومت سے کچھ نہیں ہوپارہا تو پی ٹی آئی پر پابندی کی بات کررہی ہے،سلمان اکرم راجہ
یہ حکومت عوام میں اپنا مذاق بنارہی ہے،نقصان ان کو خودہوگا،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1812788425483006388

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5SG77WU.jpeg