تحریک انصاف پر پابندی حکومت کی بدحواسی، کم ظرفی اور بیوقوفی ہے،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812791988527272154
حکومت بدحواس ہوچکی ہے۔ انہوں لوگوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر پابندی لگا دیں۔۔۔سلمان اکرم راجہ

ملک کی سب سے بڑی پارٹی پر پابندی لگانا 16 سیٹوں والی حکومت کے بس کی بات نہیں۔سلمان اکرم راجہ

موجودہ حکومت کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں ، نفرت میں اضافہ ہی ہوگا،سلمان اکرم راجہ

حکومت سے کچھ نہیں ہوپارہا تو پی ٹی آئی پر پابندی کی بات کررہی ہے،سلمان اکرم راجہ

یہ حکومت عوام میں اپنا مذاق بنارہی ہے،نقصان ان کو خودہوگا،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1812788425483006388
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

Government bans TLP under anti-terrorism law​

Dawn.com Published April 15, 2021

If TLP can be banned, then why can't PTI be banned, which carried out the biggest terrorist attack across the country from Karachi to Dir.
PTI waaliaan nay tairee maan de chaoni tay hamla keeta see?
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812791988527272154
حکومت بدحواس ہوچکی ہے۔ انہوں لوگوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر پابندی لگا دیں۔۔۔سلمان اکرم راجہ

ملک کی سب سے بڑی پارٹی پر پابندی لگانا 16 سیٹوں والی حکومت کے بس کی بات نہیں۔سلمان اکرم راجہ

موجودہ حکومت کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں ، نفرت میں اضافہ ہی ہوگا،سلمان اکرم راجہ

حکومت سے کچھ نہیں ہوپارہا تو پی ٹی آئی پر پابندی کی بات کررہی ہے،سلمان اکرم راجہ

یہ حکومت عوام میں اپنا مذاق بنارہی ہے،نقصان ان کو خودہوگا،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1812788425483006388
Yeh nalaiq nahi samjain ge. They're fighting against the will of people of Pakistan. Shameless MFs tabah Kar Diya mulk ko.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان میں بھی ان کرپٹ زانیوں شرابیوں حرامیوں نے لوگوں کے مینڈیٹ کے ساتھ حرام زدگی کی تھی پھر وہاں کی عوام نے انکو مار مار کر کتا بنا دیا ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر انکو انڈیا کی فوج کے سامنے ننگا کرکے کتے کی مار مار کر زلیل کرکے ہتھیا چھین کر انکو جنگی قیدی بھئ بنا لیا اور اپنا مینڈیٹ بھئ واپس لے لیا
لیکن پھر ان کرپٹ زانیوں شرابیوں حرامیوں نے انکی یہ آفر قبول نہیں کی انکو انکا مینڈیٹ دیا جائے تو یہ ایک پاکستان رہے گا لیکن ان کرپٹ زانیوں شرابیوں حرامیوں خنزیر النسل کتوں غداروں نے پھر بھی انکا میںنڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور ملک توڑ دیا ان حرام زادوں کرپٹ زانیوں شرابیوں حرامیوں سے ملک ٹوٹنے سے بچانے کی ضرورت ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*یہ رہا پاکستان کا آئین۔۔!!‏کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے آئین کا آرٹیکل 17 مکمل واضح ہے۔۔*

*"حکومت کو ریفرنس پندرہ دن کے اندر سپریم کورٹ بھیجنا ہو گا۔۔ اور پابندی لگانے یا نہ لگانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہو گا"۔*

*یعنی حکومت کی اوقات ہی نہیں ریفرنس دائر کرنے اور ثبوت پیش کرنے کے علاوہ کچھ اور کر سکے۔۔ثبوت سارے تحریک انصاف کے پاس موجود ہیں۔۔ ہر چیز کے۔۔!!!*
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی اس باندر عطا تارڑ حرام زادے کو عوام کا جواب ہے تم چڑھو ہمارے گھوڑے پر اور تمہیں لانے والے بھی
 
Back
Top