Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سینئر لیگی رہنما خرم دستگیر نے اے آروائی کی خبر کی تصدیق کردی
سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے،پی ٹی آئی پر پابندی کافیصلہ کہاں ہوا اس کاجواب وزیراطلاعات دیں تو بہتر ہے،خرم دستگیر
https://twitter.com/x/status/1813057957413986808
پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگنی چاہئے، سیاسی جماعتوں کا مقابلہ سیاست سے کرنا چاہئے، خرم دستگیر
https://twitter.com/x/status/1812878184377167952
سیاسی جماعت پر پابندی سے پہلے ثبوت سامنے لانے چاہئیں، جاوید لطیف
پابندی یا آرٹیکل 6 لگانے سے پہلے کابینہ سے پہلے قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، ادارے قوم کو بتائیں پاکستان کیخلاف سازش کے اُن کے پاس کیا ثبوت ہیں؟ فارن فنڈنگ، سائفر کے ثبوت سامنے رکھے جائیں، اقدام لینے سے پہلے شواہد قوم کے سامنے رکھیں جائیں، اسکے بعد ایکشن لینا چاہئے، جاوید لطیف
میں نہیں سمجھتا حکومت تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ اکیلے کر سکتی ہے، جن سیڑھیوں پر حکومت ہے ان اداروں کے مشورے کے بغیر اتنا بڑا فیصلہ کیسے ہو سکتا ہے۔ میاں جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1813055790858838258
کیا پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے میں نواز شریف کی مرضی شامل نہیں تھی؟؟ جاوید لطیف نے بڑا بیان دے دیا
https://twitter.com/x/status/1812918423296614457
"آپ معزرت کر کے ہماری بے بسی کا مزاق اڑاتی ہے۔۔" جاوید لطیف کا مہر بخاری سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1812919997657981080
عمران خان نے آئین توڑا جب تحریک عدم اعتماد آنے کے باوجود قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ چیف جسٹس بندیال کا فیصلہ موجود ہے۔ خرم دستگیر
ن لیگ نے آئین توڑا جب 90 دنوں میں عام انتخابات نہیں کرائے، شعیب شاہین
https://twitter.com/x/status/1812882251329495387
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QP1WWpj.jpeg