تحریک انصاف پورا ملک بند کرنے جارہی ہے؟ کاشف عباسی کادعویٰ

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1857109284904923318
"میاں صاحب ایسا اس لیے ہو رہا کہ آپ لوگوں کو یقین نہیں دلا پائے، آپ ایک ایسی پارلیمان کا حصہ بنے جس میں آپ کو نہیں ہونا چاہیے تھا، آپ الیکشن ہار گئے تھے۔" نواز شریف کی سیاسی خاموشی پر کاشف عباسی کا دبنگ تجزیہ
https://twitter.com/x/status/1857099349936996428
سہیل وڑائچ نے کالم میں لکھا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ن لیگ کا صفایا ہو چکا ہے پی ٹی آئی واحد مقبول جماعت ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو آئی جے آئی سے تشبیہہ دی ہے، اب گفتگو یہ ہو رہی ہے کہ نواز شریف اور ن لیگ کا سیاست سے اب کوئی تعلق باقی نہیں رہا، کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1857148968888848818
نوازشریف پرآجکل جوآوازے کسے جاتے ہیں،اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی معاملے میں اپنے ووٹرز،سپورٹرز کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ہیں،
نہ ہی پانامہ کے بعد اور نہ ہی 2024 کا الیکشن ہار کر حکومت بنانے کے معاملہ پر!
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر ڈیلیں کیں،نہ اخلاقیات نہ کوئ اصول
کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1857087941236908063
یہ آخری معرکہ ہے،اسے جس طریقے سے آگے بڑھایا جاۓ گا،اس میں کامیابی کے علاوہ کوئ اور امکان نظر نہیں آتا! جب عوام کا جم عفیر نکلتا ہے تو وہ بہت بڑی طاقت بن کے نکلتے ہیں ، پھر انہیں کوئ بھی فسطائ حکومتی حربہ نہیں روک سکتا۔ رؤف حسن

https://twitter.com/x/status/1856721934441959709
 
Last edited by a moderator:

Qudsi

Minister (2k+ posts)
i have watched its complete video, i guess he is saying public to stay in their cities and dont come to islamabad. A UNIFIED massive long march is solution.
BAREEK WARDAT
 

Back
Top