تحریک انصاف چھوڑنے کا پچھتاوا ہے،زبردستی پارٹی چھڑوائی گئی،عمران اسماعیل

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہتر ہے اب پچھتاتے ہی رہو . تم جیسا بے شرم انسان جو خان کے نام پر چار سال گورنری کے مزے اڑاتا رہا ذرا سا مشکل وقت آیا تو خان کو دغا دے گیا، لعنت ہو تم جیسے انسان پر
اب جو مرضی صفائیاں دیتے پھرو پی ٹی آئی میں تم جیسے دغا باز لوگوں کی کوئی جگہ نہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

بہتر ہے اب پچھتاتے ہی رہو . تم جیسا بے شرم انسان جو خان کے نام پر چار سال گورنری کے مزے اڑاتا رہا ذرا سا مشکل وقت آیا تو خان کو دغا دے گیا، لعنت ہو تم جیسے انسان پر
اب جو مرضی صفائیاں دیتے پھرو پی ٹی آئی میں تم جیسے دغا باز لوگوں کی کوئی جگہ نہیں
جھوٹ بول رہا ہے
اس پر کوئی ظلم نہیں ہوا
اس کو صرف یہ بتایا گیا کہ عمران کا کوئی مستقبل نہیں ہے تو لالچی انسان بھاگ گیا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جھوٹ بول رہا ہے
اس پر کوئی ظلم نہیں ہوا
اس کو صرف یہ بتایا گیا کہ عمران کا کوئی مستقبل نہیں ہے تو لالچی انسان بھاگ گیا

جھوٹا ہونے کے ساتھ ساتھ کریکٹر کا بھی ڈھیلا ہے
اسکی گورنری کے زمانے میں گورنر ہاؤس کے کئی قصے میڈیا کی زینت بنے
 
Back
Top