Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا واپس لینے کےلئے الیکشن کمیشن نے کاروائی شروع کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ماننے سے انکار کردیا،
پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کو 4 اگست کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر چیئرمین پی ٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،چیئرمین پی ٹی آئی 4 اگست کو ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن پیش ہوں، عدم پیشی پر الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو ائندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکی گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے طلبی کا چئیرمئن پی ٹی آئی کی لاہور میں رہائشگاہ زمان پارک پر وصول کروا دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 13 جون 2021 کو کروائے جانے تھے جو نہیں کروائے گئے، نوٹس کا متن
پی ٹی آئی قیادت کو انٹراپارٹی انتخابات کروانے کے حوالے سے یاددہانی کا نوٹس بھی بھیجا گیا لیکن پارٹی ایک سال تک انتخابات کروانے میں ناکام رہی، نوٹس کا متن
انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن انتخابی نشان کے حصول میں ناکام قرار دینے کا اختیار رکھتا ہے، نوٹس کا متن
چئیرمین پی ٹی آئی 4 اگست 2023 کو صبح 10 بجے الیکشن کمیشن اسلام آباد کے دفتر حاضر ہوں، نوٹس
غیر حاضری کی صورت میں آئندہ عام انتخابات میں انتخابی نشان کے حصول کے لئے پی ٹی آئی کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے، نوٹس
طبی کا نوٹس صائمہ طارق جنجوعہ ڈپٹی ڈائریکٹر لا کی جانب سے جاری کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1686706162576556032

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/I73uX6e.jpg
Last edited: