تحریک انصاف کا بلا چھیننے پر اسد ملک کا مزاحیہ تبصرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچپن میں کھیلے ہوئے کرکٹ میچز یاد آ گئے ہیں۔ ہم بھی جب میچ جیت نہیں سکتے تھے تو مخالف ٹیم کا بلا اور وکٹیں چھین کر بھاگ جاتے تھے
https://twitter.com/x/status/1739026406712160330
 

Desienglishman

Senator (1k+ posts)
آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچپن میں کھیلے ہوئے کرکٹ میچز یاد آ گئے ہیں۔ ہم بھی جب میچ جیت نہیں سکتے تھے تو مخالف ٹیم کا بلا اور وکٹیں چھین کر بھاگ جاتے تھے
https://twitter.com/x/status/1739026406712160330
شکر ہے آپ ن لیگ سے نکل گئے😜