Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کا وزیراعظم کے لیے خاتون ایم این اے کو نامزد کرنے پر غور
زرتاج گل وزیر اور شاندانہ گلزار خواتین رکن قومی اسمبلی میں سے فیورٹ امیدوار
https://twitter.com/x/status/1757391439602876907
زرتاج گل این اے 185ڈیرہ غازی خان جبکہ شاندانہ گلزار پشاور سے رکن اسمبلی منتخب ہوی ہیں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/njnjCn0/shandia11n.jpg