تحریک انصاف کا وقت آ گیا ہے،دنیا کی کوئی طاقت اِسے نہیں روک سکتی،عمران خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کا وقت آ گیا ہے، دنیا کی کوئی طاقت اِسے نہیں روک سکتی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1874753085358449067
https://twitter.com/x/status/1874752786598080951 https://twitter.com/x/status/1874753742371017124 https://twitter.com/x/status/1874753085358449067
Saare inquilabi khusre mar gaye.....

Youthiye khusron ka inquilab warr gaya....
Bilkul.
InshaAllah
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہر بار اوور کنفیڈنٹ ہو کر بھیانک غلطی کرتا ہے - پہلی بار پچیس مئی دو ہزار بایئس کو اسے بتایا گیا کہ ہم الیکشن کرا رہے ہیں سب تیاری ہو گئی ہے آپ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں - اس نے کہا دو دو بھی اور چوپڑ یاں بھی مطلب دھرنا بھی اور الیکشن بھی - جواب میں نہ الیکشن ملا نہ دھرنا کرنے دیا گیا - پھر نو مئی کے بھد جب نکلا تو پتا چلا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے اس نے سمجھا میں کامیاب ہو گیا ہوں جلد بازی میں عاصم منیر کو بھی رگڑ دیا اور یہ بھی کہہ دیا انہوں نے وہیں احتجاج کرنا تھا اور کہاں کرتے -سیاست دان ہوتا تو سیاست دان جیسی برد باری صبر اور مہاملہ فہمی ہو - سیاست دان بات چیت سے وہاں سے بھی راستہ نکال لیتے ہیں جہاں نا ممکن ہوتا ہے - یہاں یہ حضرت نکلا ہوا راستہ بھی بند کر دیتے ہیں اپنے بے وقوفی سے
 
Mocha7

Jahil ka bachha apna bhi nuqsan karta hai aur mulk ka bhi bera gharq karta hai...
 
Back
Top