تحریک انصاف کو بہت بڑا جھٹکا،منزہ حسن نے تحریک انصاف چھوڑدی

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جو جھٹکا پھوجی نے گیراج میں میاں جی کے خاندان کو لگا دیا تھا وہ تو اب بھی سب سے بڑا جھٹکا ہے مگر گیراجی کا دل نہیں بھرا ابھی تک

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This is really sad. The torture is not ending
یہ جھٹکا تو کبھی دیکھا ہی نہیں تھا لگتا ہے اب منیرا کمپنی بہادر اپنے گھروں سے عورتیں نکال نکال کے جھٹکے دیں گے
If I remember correctly since long she is President of PTI women wing plus chief whip of PTI women legislature in the National Assembly and had also been acting as NA Speaker as a PTI nominee. She was elected MNA on PTI women reserve seat 1st in 2013 - 2018 and then 2018 onwards, She is an educationist by profession.

However, always a useless and a timid lady.
لگتا ہے موصوفہ نے فلم جوانی کی غلطی میں ایک فوجن کا کردار ادا کیا تھا جس کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی اداکاری چھوڑ دی
اوہ شروع شروع میں ٹھیک ہوتی تھی جی - پھر اس کو سرگٹ پینے اور جوا کھیلنے کی لت پڑ گئی تھی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے موصوفہ نے فلم جوانی کی غلطی میں ایک فوجن کا کردار ادا کیا تھا جس کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی اداکاری چھوڑ دی
حد ہو گی ہے ویسے بزرگو - تخیلاتی پرواز ابھی بھی آسمانی ہے آپ کی 😁
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
جو ان باتوں پے خوش ہونا چاہے ضرور ہو ، لیکن تحریکِ اِنصاف کو ایسی چیزوں سے کوئی جھٹکا نہیں لگتا ـ یہ تحریک ہر پاکِستانی کی تحریک بن چکی ہے ـ کسی ایک فرد کے جانے سے یہ ختم نہیں ہو گی ـ یہ بات صاحبِ اِقتدار طبقع اور انکے گارڈز جتنا جلد سمجھ لینگے ، اُنکے لئے بہتر ہوگا
 

Back
Top