Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریکِ انصاف کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست کم ہونے کا واضح اور قوی امکان
این اے 97 تاندلیانوالہ میں "ری کاونٹنگ" کا کیس سماعت کیلئے مقرر، جسٹس امین الدین خان، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل۔
3نشستوں کی ری کاونٹنگ والا کیس 3 رکنی بینچ نے سنا، چیف جسٹس اور جسٹس نعیم اختر افغان نے ری کاونٹنگ درست قرار دی، جسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کیا۔
اب اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں ایک 3 رکنی بینچ موجود ہے (جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ)۔ لیکن ری کاونٹنگ کیس 2 رکنی بینچ میں لگا۔
https://twitter.com/x/status/1824338802699067731

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hzcigcU.jpeg