Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک معروف خاتون اینکر جو کہ میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کی بدترین ناقد ہے وہ کرنل شیر خان (آئی جے پی) روڈ پر پولیس کی جانب سے تلاشی کی غرض سے ایک گاٹی روکی تو اس خاتون نے مزاحمت کی جب پولیس نے گاڑی چیک کی تو بڑی تعداد میں شراب برآمد ہوئی لیکن ایک فون کال کے باعث اس خاتون اینکر کو چھوڑ دیا گیا۔ طارق متین
https://twitter.com/x/status/1830781708448473578
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DTH5v78.jpeg