تحریک انصاف کی ریلی میں کتنےافراد تھے؟مریم کے دعوے پر سوشل میڈیاصارفین برہم

14maryamtweetraaalalyyy.jpg

مریم نواز شریف کو پی ٹی آئی مخالف ایک اور ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا ہے، سوشل میڈیا صارفین ا ایک بار پھر مریم نواز کے غلطی کرنے اور پی ٹی آئی پر تنقید کرنے پر برس پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر پی ٹی آئی کی ریلی میں شریک ہونے والے ایک قافلے کی ایک ڈرون فوٹیج شیئر کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے "انقلاب" کا مذاق اڑانے کی کوشش کی۔

https://twitter.com/x/status/1635272106635141125
تاہم سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ایک بار پھر سے غلط ویڈیو ٹویٹ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اصلاح کی اور بتایا کہ یہ پی ٹی آئی کے کارکن زبیر نیازی کی ریلی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1635275596489170946
وفا خان نے مریم نواز شریف کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ روز جھوٹ بولتی ہیں اور ذلیل ہوتی ہیں، آپ کو خود پر ترس نہیں آتا؟

https://twitter.com/x/status/1635276257683476480
عامر ریاض نے کہا کہ جب جب مریم نواز شریف کوئی ٹویٹ کرتی ہیں تب تب ان کی کریڈیبیلٹی میں کمی واقع ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1635275962547048448
رانا رضوان خان نے پی ٹی آئی کی ریلی میں شریک قرآن پاک کی تلاوت کرنے والی خواتین کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی لیڈر کا ایسا استقبال ہوا؟

https://twitter.com/x/status/1635275737560387590
ساجد اکرام نے کہا کہ مریم نواز شریف کے لیول کا اندازہ لگائیں کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی ایسی ٹویٹس نہیں کرتے ہوں گے جیسی مریم چیف آرگنائزر ہوکر کرتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1635277173648162827
اسفند یار نامی صارف نے کہا کہ برائے مہربانی آپ انتخابات کی طرف بڑھیں ، یہ آپ سے ہماری درخواست ہے، کیا آپ اس درخواست کو قبول کریں گی؟ ہمیں آپ کے جواب کا انتظار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1635277776101191683
ایک صارف نے مریم نواز کی ٹویٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پھر تو اچھا موقع ہے جعلی کپتان کو گرفتار کرنے کا۔

https://twitter.com/x/status/1635276873197563904
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
I hear Nani is going to be in the remake of beloved 90s comedy dumb and dumber…

…she’s going to play both roles…
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
مریم نے کھڑکی سے کہا
ُ صفدر پائین ۔۔۔۔ایپل ہے۔
اس نے گیراج سے کہا نہیں، ابھی ،کیلا ہے، وہ بھی اکیلا
 
Siberite

ferari churair kanjri sharif ne pine apple kahan se lia??? koi pooch ker batay pleasee

FrCdjOVXoAQ589-.jpg

I hear Nani is going to be in the remake of beloved 90s comedy dumb and dumber…

…she’s going to play both roles…

مریم نے کھڑکی سے کہا
ُ صفدر پائین ۔۔۔۔ایپل ہے۔
اس نے گیراج سے کہا نہیں، ابھی ،کیلا ہے، وہ بھی اکیلا

لیو جی ، پوٹیوں کی بھی سنو ۔
عمران کے ساتھ ساتھ زبیر نیازی کی بھی ریلی نکلی تھی ۔

۔ اور زبیر نیازی پی ٹی آئ کا کارکن نہیں ھے ۔

کا کہہ رہے ہو بھائ ۔ سچ کہہ ریا او بھائ ، عجب کہہ رہے ہو بھائ ۔

🤣 🤣 🤣 🤣

patwari_sab

stranger

pineapple chorni ki auqat bhi dekh li.... car chor ghari chor... chadar chor... lagta hai pineapple media cell ko inam mila tha..
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

لیو جی ، پوٹیوں کی بھی سنو ۔
عمران کے ساتھ ساتھ زبیر نیازی کی بھی ریلی نکلی تھی ۔

۔ اور زبیر نیازی پی ٹی آئ کا کارکن نہیں ھے ۔

کا کہہ رہے ہو بھائ ۔ سچ کہہ ریا او بھائ ، عجب کہہ رہے ہو بھائ ۔

🤣 🤣 🤣 🤣

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بدبودار گشتی کو زلیل ہونے سے چس آتی ہے
زلیل تے ہوئی اے
پر اینوں چس بڑی آئی اے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

لیو جی ، پوٹیوں کی بھی سنو ۔
عمران کے ساتھ ساتھ زبیر نیازی کی بھی ریلی نکلی تھی ۔

۔ اور زبیر نیازی پی ٹی آئ کا کارکن نہیں ھے ۔

کا کہہ رہے ہو بھائ ۔ سچ کہہ ریا او بھائ ، عجب کہہ رہے ہو بھائ ۔

🤣 🤣 🤣 🤣

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

لیو جی ، پوٹیوں کی بھی سنو ۔
عمران کے ساتھ ساتھ زبیر نیازی کی بھی ریلی نکلی تھی ۔

۔ اور زبیر نیازی پی ٹی آئ کا کارکن نہیں ھے ۔

کا کہہ رہے ہو بھائ ۔ سچ کہہ ریا او بھائ ، عجب کہہ رہے ہو بھائ ۔

🤣 🤣 🤣 🤣

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
The problem with telling lies, is that you have to keep telling more to keep your story straight….Maryum’s own wealth statement (09/10) states she was gifted a car and she paid custom duty on it, but it’s missing from report released yesterday

Like I said, dumb and dumber 🙂

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لیو جی ، پوٹیوں کی بھی سنو ۔
عمران کے ساتھ ساتھ زبیر نیازی کی بھی ریلی نکلی تھی ۔

۔ اور زبیر نیازی پی ٹی آئ کا کارکن نہیں ھے ۔

کا کہہ رہے ہو بھائ ۔ سچ کہہ ریا او بھائ ، عجب کہہ رہے ہو بھائ ۔

🤣 🤣 🤣 🤣

لیاو جی !!!! تیری باجی نے بھی فیصل آباد میں ایک لیلی نکالی تھی لیلی کم تھی اور گیلی زیادہ تھی
 
Back
Top