battery low
Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک بات ہے ہم اندرونی سیاست میں سعودی عرب کو لا رہے ہیں، تحریک انصاف ملک کے ساتھ دشمنی کر رہی ہے، پرانی ویڈیو لگا کر ملبہ ہم پر ڈال دیتے ہیں، پتہ نہیں کون کون سا ملبہ ڈال دیتے ہیں، اِن کی سیاست بند گلی میں داخل ہو چکی، بند گلی میں جو کچھ ہوتا ہے وہ آپ کو پتہ ہی ہے، خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1780909116300358047 https://twitter.com/x/status/1780938044499214388 https://twitter.com/x/status/1780997776760828053
https://twitter.com/x/status/1780909116300358047 https://twitter.com/x/status/1780938044499214388 https://twitter.com/x/status/1780997776760828053
Last edited by a moderator: