Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے غیر قانونی پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا لیکن لاہور ہائیکورٹ میں سماعت سے قبل غیر قانونی مخصوص نشستوں کے جھوٹے حلف اٹھانے کے لیے صبح 9 بجے ہی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1765956236879511594
بےشرمی بھی شرما جائے۔ رات کے 12 بجے اطلاع صبح 9بجے اجلاس کوئی ایجنڈا نہیں دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد غیر اخلاقی غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی کی خواتین نشستوں پر صوبہ ڈاکہ مارنے کی تیاری ۔ڈاکو ڈاکہ نہیں مارے گا تو کیا کرے گا۔
https://twitter.com/x/status/1765827320554856931

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/VjFnBrk/chaal11ki.jpg