تحریک انصاف کی کے پی الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی کے پی الیکشن کیلٸے دائر درخواست کا معاملہ

رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کی کے پی الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی

پاکستان تحریک انصاف نے کے پی انتخابات کیلئے درخواست کی عدالتی فیس ادا نہیں کی، رجسٹرار آفس

پی ٹی آئی نے آئینی درخواست دائر کرنے کی واضح وجوہات دائر نہیں کیں، رجسٹرار آفس کا اعتراض

پی ٹی آئی کی درخواست میں صفحات واضح نہیں ہیں، رجسٹرار آفس کا اعتراض

پی ٹی آئی کی کے پی انتخابات سے متعلق درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کی جاتی ہے، رجسٹرار آفس

FtWI7tdXsAAKwWM