Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شعیب شاہین نے ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کے وٹس ایپ میسج کا سکرین شاٹ عدالت کے سامنے رکھ دیا
ڈی سی اسلام آباد نے اجازت دی ،اس نے اس کو کینسل نہیں کیا بلکہ کمشنر نے کیا ،آپ الگ سے رٹ پیٹیشن کریں اور اس آرڈر کو چیلنج کریں ،جسٹس بابر کی شعیب شاہین کو ہدایت
شعیب شاہین نے کہا کہ وہ آج ہی رٹ پیٹیشن دائر کریں گے ،عدالت نے توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی،جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے،دِلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے ہم نے تو قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں،ڈپٹی کمشنر نے ایک آرڈر کیا چیف کمشنر نے اسے ختم کر دیا،اب آپ چیف کمشنر کے آرڈر کے خلاف درخواست دائر کریں،وکیل شعیب شاہین نے کہا،ہم پھر آج ہی رٹ پٹیشن دائر کریں گے،یہ لوگ بدنیتی کر رہے ہیں اور ہمیں بھی کچھ نہیں کرنے دے رہے۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1810182827599605824
پولیس نے ڈپٹی کمشنر دفتر سے عامر مغل کو گرفتار کیا، وکیل شعیب شاہین
عامر مغل کو اٹھانے کے پورے دن تک کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا، وکیل
مقدمہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں، یہ توہینِ عدالت تو نہیں بنتی، جسٹس بابر ستار
وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری آرڈر پڑھ کرسنایا
ضلعی انتظامیہ نے 4 جولائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوٹیفکیشن پیش کیا، وکیل
ڈپٹی کمشنر نے جلسے کی پچھلی رات ڈیڑھ بجے مجھے جلسہ معطلی کا نوٹیفکیشن بھیجا، وکیل
ہم پھر آج ہی رٹ پٹیشن دائر کرینگے، وکیل شعیب شاہین
یہ لوگ بدنیتی کر رہے ہیں اور ہمیں کچھ نہیں کرنے دے رہے، وکیل
دِلوں کاحال اللہ جانتا ہے، ہم نے تو قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں، جسٹس بابر ستار
ڈپٹی کمشنر نے ایک آرڈر کیا چیف کمشنر نے اسے ختم کر دیا، جسٹس بابر ستار
آپ چیف کمشنر کے آرڈر کے خلاف درخواست دائر کریں، جسٹس بابر ستار
سیاسی معاملہ طریقہ کار کو تبدیل تو نہیں کر دے گا، جسٹس بابر ستار
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0UUy5PJ.jpeg