Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی ائی کو پنجاب بھر میں جلسے کرنے سے روکنے کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر شہری مرزا واحد نے ندیم سرور کی توسط سے درخواست دائر کی موقف اختیار کیا کہ ن لیگ اور پی ٹی ائی سیاسی مخالف ہیں خون خرابے کا خطرہ ہے پی ٹی ائی لیڈرز نفرت انگیز تقاریر کرتے ہیں ان کے جلسے روکے جائیں
https://twitter.com/x/status/1836291707098259889
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر،،،
درخواست مرزا وحید رفیق نے دائر کی،،پی ٹی آئی لاہور میں جلسے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متعدد درخواستیں دائر کرچکی ہے،
ڈپٹی کمشنر لاہور دہشت گردی کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دے رہے۔
پی ٹی آئی کے دیگر حالیہ جلسوں میں نفرت انگیز تقاریر کی جاتی ہیں۔سی ایم علی امین گنڈاپور کی تقریر ریکارڈ پر ہیں
آخری جلسہ پی ٹی آئی مینار پاکستان جب کیا اس وقت دہشت گردی کے پیش نظر بانی پی ٹی آئی بلٹ پروف کیٹینر میں بیٹھ کر تقریر کی تھی
عدالت پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسہ روکنے کے احکامات جاری کرے،،استدعا
https://twitter.com/x/status/1836320475401597296

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Fr2ZSs3.jpeg
Last edited by a moderator: