Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اہم خبر: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان کے نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کردیئے۔
https://twitter.com/x/status/1816431023103614992
الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیاالیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
https://twitter.com/x/status/1816431017735094515
پی ٹی آئی بطور جماعت پارلیمنٹ میں پہنچ گئی۔ 39پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے نوٹیفیکیشن الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دئیے گئے۔ باقی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
https://twitter.com/x/status/1816431360237846737
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا معاملہ۔۔ الیکشن کمیشن نے ابہام پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو لکھا ہے کہ تحریک انصاف ہماری نظر میں کوئی ادارہ ہی نہیں ہے، انٹرا پارٹی الیکشن ہی نہیں ہوئے تو اتھارٹی کون ہے، کس کے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ تسلیم کیے جائیں۔؟
https://twitter.com/x/status/1816426050722595091
جس پی ٹی آئی کا وجود سپریم کورٹ کے گیارہ ججوں نے تسلیم کیا الیکشن کمیشن نے اسے پارٹی ماننے سے انکار کر دیا
پی ٹی آئی ہماری نظر پارٹی ہی کوئی نہیں ۔۔۔ الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ردعمل۔۔ عدالت جانے کا اعلان

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3xcWJP1.jpeg