تحریک عدم اعتماد ارینجمنٹ کے تحت پیش کی گئی۔ میاں جاوید لطیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک عدم اعتماد ارینجمنٹ کے تحت پیش کی گئی۔ میاں جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1808571398518079867
“تحریک عدم اعتماد عمران خان کی مقبولیت کو آسمان پر پہنچانے کا ایک حربہ تھا ۔ ہم جذبات میں آگئے اور اس میں پھنس گئے۔ ہمیں حکومت نہیں گرانی چاہیے تھے چاہے اس کے بدلے سزاے موت ہوجاتی”
https://twitter.com/x/status/1808725982578364759
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان بکواسیات سے اب عمران خان کی مقبولیت کم ہو جائے گی؟اس سے خود عمران خان کی مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے ۔وہ صادق ثابت ہو رہا ہے اور لعنت ہے ان کی زندگی پر سیاست پر جو چالیس سال کے بعد بھی اپنے آپ کو کہہ رہے ہیں ہم جذبات میں آ گئے ۔پاکستان ان کے ہاتھوں محفوظ نہ تھا اس لئے برباد ہوا۔ان کےکیسز کے رونے بھی پی ٹی آئ نے ان کے منہ پر مارےکہ وہ پاکستان کے ہر مافیا کے ساتھ جنگ جاری رکھی ہوئ ہے جتنے جھوٹے کیس اس مرد مجاہد پر ہیں پوری پی ڈی ایم پر سچے کیس بھی ملا کر اتنے نہیں تھے کرپشن کے کیسز میں کسی کو دنیا میں سزائے موت کبھی سنی گئی ہے؟ بس مال سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں انہوں نے پاکستانیوں کا مال لوٹا اور پاکستانیوں کے خلاف ہی سازش سے حکومت میں آئے اور اب ان کی حکومت پاکستانیوں پر عذاب بن کر ٹوٹی ہے
 

Back
Top